یہ کلمات اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں، دعا مانگتے ہی اللہ کہے گا میں نے تمہارا کام کر دیا، ایسا عمل جس سے ہر دعا قبول ہو تی ہے

کلمات

کائنات نیوز! ذکرِ الٰہی انوار کی کنجی ہے۔ بصیرت کا آغاز ہے اور جمالِ فطرت کا اقرار ہے۔ یہ حصولِ علم کا جال ہے یہ تماشا گاہِ ہستی کی جلوہ آرائیوں کا اقرار ہے ۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالقِ افاق کی جھلک نظر آ تی ہے ذکرِ الٰہی دراصل خالقِ حقیقی سے رابطے کی ایک شکل ہے۔ اللہ کے ذکر میں نماز اور تلاوتِ قرآنِ حکیم دعا اور استغفار سب شامل ہیں ذکر اللہ کی بڑی عظمت اور رحمت ہے

ذکر اللہ سے اللہ کا قرب نصیب ہو تا ہے ذکر اللہ سے قلوب منور ہو جا تے ہیں ذکرِ اللہ ہی راستہ اور دروازہ ہے جس کے ذریعے ایک بندہ بارگاہِ الٰہی تک پہنچ سکتا ہے اسی حوالے سے آج آپ کو ایک ایسی دعا کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں۔ جس کے کرنے سے گھریلو پریشانیاں میا ں بیوی کے اختلافات اور کاموں میں رکاوٹ مقدمات میں پریشانی عبادات میں دل لگانے کے لیے اور جادو ش ی ط ا ن ی اثرات اور جنات سے نجات مل جا تی ہے انسان اس عمل سے اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفے کا پورا فا ئدہ ہو ۔ تو آپ نے اس وظیفے کو بہت ہی زیادہ غور سے سننا ہے اور اس وظیفے پر عمل بھی کر نا ہے تا کہ اس وظیفے کے جو فوائد ہیں وہ آپ کو حاصل ہو سکیں۔ آپ کی بہتر رہنمائی ہو سکے

ہم تمام وظیفے انسانیت کی فلاح کے لیے ہی لے کر آ تے ہیں۔ حضرت ابو دردہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کیا میں تم کو وہ عمل بتا ؤں جو تمہارے سارے اعمال میں بہتر اور تمہارے مالک کی نگاہوں میں پا کیزہ تر ہو اور تمہارے درجوں کو دوسرے تمام اعمال سے زیادہ بلند کرنے والا ہے اور اللہ کی راہ میں سونا اور چاندی خرچ کرنے سے زیادہ اس میں خیر ہے۔ اور اس جہاد سے بھی زیادہ تمہارے لیے اس میں خیر ہے جس میں تم اپنے د ش م ن وں کو م و ت کے گھاٹ اُتارو اور وہ تمہیں ذ ب ح کر یں اور تمہیں شہید کر یں۔تو صحابہ کرام نے فر ما یا کہ ضرور ہمیں ضرور بتا ئیےکہ اس طرح کا قیمتی حل کہاں سے ملتا ہے ۔ کہاں سے اس قسم کا کوئی عمل ملتا ہے۔

آپ نے فر ما یا وہ اللہ کا ذکر ہے جب بھی جہاں بھی آپ اللہ ذکر کر تے ہیں تو فرشتے ہر طرف سے آپ کے گرد جمع ہو جا تے ہیں اور آپ کو گھیر لیتے ہیں اور رحمتِ الٰہی آپ پر چھا جا تی ہے اور آپ کو اپنا سائے میں لے لیتی ہے اور آپ پر سکینہ کی کیفیت نازل ہو تی ہے اور اللہ اپنے مقربین فرشتوں میں آپ کا ذکر کر تے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں