کائنات نیوز ! پیارے آقا ﷺ کا فرمانِ رحمت نشان ہے کہ جو بندہ مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور ساتھ ہی اس کے دس درجات بھی بلند فرماتا ہے تو اپنی مغفرت کروائیں پیارے آقاﷺ پر کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھیں کیونکہ آپ پر درود پاک پڑھنا باعث رحمت ہے اور باعث برکت بھی ہے جن لوگوںکو پریشانیاں لاحق رہتی ہیں تنگی رزق کا مسئلہ ہے تو اپنے رب کریم سے آج مانگ لیں اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمارے حصے میں بہت سارزق لکھا ہوتا ہے
لیکن کچھ ایسی روزی اور رزق میں بندشیں آجاتی ہیں کچھ بری نظر کی وجہ سے کچھ کالا جادو سفلی وغیرہ کی وجہ سے اور کچھ ایسا ہوتا ہے کہ ہماری غفلت کی وجہ سے اللہ پاک ہمارا رزق روک دیتا ہے تو اپنے رب سے بے شمار مانگئے لیکن مانگنے کا طریقہ اور سلیقہ بھی سیکھ لیجئے کہ کس طرح سے ہم نے عاجزی کے ساتھ مانگنا ہے اور کیسے مانگنا ہے سب سے پہلے تو رب تعالیٰ کے شکر گزار بندے بن جائیے وہ لوگ جو سارا دن بیٹھ کر غیبتیں چغلی برائیاں اور پتہ نہیں کیا کیا کرتے ہیں اپنا وقت فضول کاموں میں ضائع کردیتے ہیں وہ سب سے پہلے آج ہی نیت فرما لیں ایک تو آپ کو نیت کا ثواب مل جائے گا دوسرا آپ گناہوں سے بھی بچ جائیں گے ابھی سے نیت فرمالیجئے صبح سے شام تک اپنی زبان کو سی لینا ہے ا پنے ہونٹوں کو سی لینا ہے بس اس پر صرف اللہ کا ذکر ہونا چاہئے صبح سے شام کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھیں تسبیح پڑھیں تسبیح فاطمہ پڑھیئے
ایک تو آپ کو کبھی تھکاوٹ نہیں ہوگی دوسرا آپ کے گھٹنوں میں کمر میں ہر جگہ پر جہاں جہاں پر درد ہوتاہے اکثر زیادہ بولنے کی وجہ سے ہم جب زیادہ گفتگو کرتے ہیں تو سرمیں ہی اپنے درد ہونا شروع ہوجاتا ہے اور کچھ زبان زیادہ استعمال کی وجہ سے لڑائیاں اور جھگڑے بحث و مباحثہ بڑھتا چلا جاتا ہے تو کچھ مال میں بھی بے برکتی آتی ہے گھر میں بے برکتی آتی ہے لہٰذا جتنا ہوسکے اپنی زبان کو اپنے قابو میں رکھیں خاموشی اختیار کریں .اور کثرت کے ساتھ درود پاک پڑھیں پھر پانچ وقت کی نماز ادا کریں اپنے بچوں کو اچھی تربیت دیں کیونکہ بچوں کی اب پہلی درسگاہ تو آپ کی گود سے ہے لہٰذا ان تک اچھی باتیں پہنچانے کے لئے پہلے آپ کو اچھا بننا ہوگا اور پھر آپ کی اولاد بھی نیک بن جائے گی پھر اگر آپ رزق چاہتے ہیں پھر رزق کے لئے جب دعا مانگتے ہیں تو رب تعالیٰ بھی اس بندے کی وہ دعا قبول فرمالیتا ہے کیونکہ وہ بہترین رزق دینے والا ہے
توجب بندہ اپنے رب سے رزق مانگتا ہے تو وہ اپنے بندے کو عطا فرمادیتا ہے ایک صحابی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی یارسول اللہ ﷺ دنیا نے پیٹھ پھیر لی ہے فرمایا کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ملائکہ کی اور جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے خلقِ دنیا آئے گی تیرے پاس ذلیل و خوار ہو کر فرمایا طلوع فجر کے بعد سات سو کہا کر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصرہو۔آمی
اپنی رائے کا اظہار کریں