کائنات نیوز! آنکھوں میں خارش اور سوزش الرجی کی عام علامات میں سے ہیں۔ ان کو صحیح کرنے کا موثر اور تیز علاج تھوڑا مشکل ہے۔ الرجن کے گرد تھوڑی دیر موجودگی الرجی کی علامات کا باعث بنتی ہے۔ بعض لوگوں میں الرجی کا اظہار سوزش زدہ اور پانی سے بھری ہوئی آنکھوں کے بجائے ناک میں خارش اور سوزش کے ذریعے ہوتا ہے۔ چونکہ علامات چشم ہماری روزمرہ زندگی میں شامل سرگرمیوں
جیسا کہ پڑھنا، لکھنا اور ڈرایونگ کو متاثر کر سکتی ہیں لہذا ان کا موثر اور گھریلو علاج ہم سب کو پتہ ہونا چاہئیے۔ آئیے اس پر نظرثانی کرتے ہیں اپنے منہ اور آنکھوں کو اچھی طرح پانی سے صاف کریں اس سے جتنے بھی الرجن ہماری آنکھ یا ناک یا ان کے اردگرد موجود ہوں گے وہ نکل جائیں گے ٹھنڈے کپڑے یا برف کی ٹکورٹھنڈا کپڑا آنکھون پہ رکھنے سے سوزش میں واضح کمی اور ایک سکون کی لہر محسوس ہو گی۔ باہر جانے سے گریز اگر آپ کو لگے کہ باہر جانے سے الرجی کی علامات ظاہر ہورہی ہیں تو جب تک علامات بہتر نہ ہو جائیں باہر جانے سے گریز کیا جائے۔الرجی کو ختم کرنے والی قطرے بھی آنکھوں میں ڈالے جائیں اگر اوپر درج تدابیر پر عمل کرنے کے بعد بھی کوئی واضح فرق نہ پڑے تو میڈیکل سٹور پر بآسانی موجود اینٹی۔الرجک ڈراپس یا گولیوں کا استعمال کریں۔ اس طرح چکنی اور خشک جلد کی حفاظت کرنا مشکل مانا جاتا ہے اسی طرح حساس جلد کی دیکھ بھال اور اس کو برداشت کرنا بے
حد مشکل ہے ۔آلودہ ماحول اور نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے جب آپ کی جلد کے حفاظتی سیلز کی تہہ خراب ہو جاتی ہے تو جلد مختلف صورتوں میں اس کا اظہار کرتی ہے ۔جس میں جلد پر خارش ،سُرخی آجانا، سوزش اور الرجی جیسی علامات شامل ہیں ۔حساس جلد کوزیادہ نگہداشت اور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔سکن الرجی اکثر آب وہوا، جسم میں کیمیائی تبدیلیوں یا پھر کریموں کے استعمال سے بھی ہو تی ہے۔چہرے کی الرجی آنکھوں سے پانی نکلنے کا باعث بنتی ہے ۔ آنکھوں کے اردگرد سوزش بڑھ جا تی ہے اور ناک کا باربار بہنے کی شکایت بھی عام پائی جاتی ہے ۔ حد سے زیادہ ادویات کھانے سے بھی جلد پرالرجی کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔چہرے کی الرجی مختلف صورتوں میں بڑھتی ہے لیکن سب سے بڑی وجہ گرمیوں میں دھوپ کی تپش ہے۔بعض اوقات ڈبوں میں بندغذا کھانے سے بھی یہ مسئلہ ہو جاتا ہے۔چہرے سے الرجی کے خاتمے کے لیے روپ کارما کی آسان گھریلو ٹپ یہ ہے ۔پپیتے کا گودا :
ایک کھانے کا چمچ کھیرے کا رس : ایک کھانے کا چمچ ہلدی : ایک چوتھائی چائے کا چمچ شہد : ایک کھانے کا چمچ سیب کا سرکہ : آدھا چائے کا چمچ ترکیب اور طریقہ استعمال تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اور چہرے پر لگا لیں۔بیس منٹ کے بعد چہرے کا نارمل پانی سے دھو لیں ۔ ایک ہفتے مسلسل استعمال کریں چہرے سے الرجی ، دانے اور لال نشان ختم ہو جائیں گے ۔ سورج کی وجہ سے جلی ہوئی جلد کا رنگ بھی صاف کرنے کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔ بعض اوقات الرجی موسمی ہوتی ہے۔ اس کی اور کئی وجوہات میں گرمیوں میں زیادہ تر فضائی آلودگی، بند گھر، غیر روشن اور تاریک کمرے،مصنوعی غذائیں، مشروبات اور پرفیوم بھی شامل ہیں۔اینٹی الرجی گولیاں کھا کر ہم مرض کو وقتی طور پر دبا دیتے ہیں لیکن یہ اندر ہی اندر بڑھتی اور پھیلتی رہتی ہے۔ کچھ خواتین کی جلد پر ہونے والی الرجی جیولری کے استعمال اور کیمیکلز کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہے ۔اس کی ایک اور اہم وجہ صاف پانی کا فقدان
ہے۔جہاں پر صاف پانی کی کمی ہے وہاں الرجی کامسئلہ بہت زیادہ ہے۔ دھوپ کی کمی اورہوا میں نمی جراثیم کیلئے موزوں ترین جگہ ہے۔ خواتین چہرے پر گندے ہاتھ ہرگز نہ لگائیں کیونکہ اس سے جرا ثیم جلد میں داخل ہو جاتے ہیں۔گرمیوں میں چہرے کو دن میں کئی بار تازہ ٹھنڈے پانی سے دھوئیں اور دوسروں کا تولیہ ہرگز چہرے پر استعمال نہ کریں۔ وہ افرادجو چہرے پر نکلنے والے ایکنی ،دانوں ، چھائیوں اور خراب رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ ان کے لیے روپ کارما کا اینٹی ایکنی وائٹنگ کورس بے حد فائدہ مند ہے ۔اس کے علاوہ جن افراد کو سکن انفیکشن ، الرجی کا مسئلہ ہے وہ روپ کارما کے اینٹی ایکنی وائٹنگ کیپسولز لازمی استعمال کریں۔اس کے استعمال سے جسم کے فاسد مادے خارج ہوتے ہیں اور خون صاف ہوتا ہے ۔45 دنوں کے کورس سے جلدی تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور چہرے کی رنگت نکھر جائے گی ۔
روپ کارما کی تمام پروڈکٹس ہربل ہیں جس کی وجہ سے ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ۔ اس کا استعمال مرد اور خواتین کے لیے یکساں مفید ہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں