کائنات نیوز! دولت کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دولت مند نہیں بن سکتے ۔ لیکن دین کے پیچھے بھاگنے والے سارے لوگ دین دار ضرور بن جا تے ہیں۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ آج کے انسان کو دیکھا جا ئے تو اس کے پاس اپنے وجود کو حالتِ آرام میں رکھنے کے لیے بہت کچھ ہے مگر پھر بھی وہ ہر وقت پریشان دکھی نظر آ تا ہے وہ مہنگی سے مہنگی گاڑی میں بیٹھ کر بھی نرم بستر پر لیٹ کر بھی ایک بے
چینی میں مبتلا رہتا ہے آج کے انسان کے پاس دلی سکون اطمینان بالکل بھی نہیں رہا۔ اس کی وجہ ہے پیسہ۔ دولت ۔ ہر انسان زیادہ سے زیادہ پیسہ حاصل کر نا چاہتا ہے ہر وقت دولت کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس لاکھوں ہیں تو وہ کروڑوں کے چکر میں ہے اگر کسی کے پاس ہزاروں ہیں تو وہ لاکھوں کے چکر میں ہے اگر کسی کے پاس اربوں ہیں تو وہ کھربوں کے چکر میں ہے پیسہ کمانا اچھی بات ہے مگر ہم لوگ دولت کے پیچھے اندھے ہو چکے ہیں پاگل ہو گئے ہیں اس کے لیے ہمیں کسی کی جان بھی لینا پڑے تو ہم لے لیتے ہیں ایک بہت ہی بڑی بات آپ کو بتا رہا ہوں ضرور سو چیے گا کہ ہر بڑی دولت کے پیچھے ایک جرم ہو تا ہے۔ دوستو اللہ پاک سے دعا کرنی چاہیے کہ
اللہ پاک ہم سب کو اتنی دولت عطا فر ما دے کہ ہماری دنیا بھی اچھی گزر جا ئے اور آخرت بھی اچھی گزر جا ئے آپ لوگوں کو ایک ایسے عمل کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو کہ تسبیح کا عمل ہے آپ لوگوں نے اس عمل کو دس محرم سے پہلے پہلے کر لینا ہے انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ اگر آپ لوگوں کے حالات بہت زیادہ تنگ ہیں آپ لوگوں کے پاس دولت کی بہت کمی ہے پیسوں کی کمی ہے۔آپ کی ضروریات پوری نہیں ہو رہی تو اس عمل کو کر کے دیکھیں انشاء اللہ آپ کے پاس ایسے ہاتھوں سے پیسہ آ جا ئے ایسے ہاتھوں سے دولت آ جا ئے گی کہ آپ کے جتنے بی قریبی لو گ ہوں گے محلے دار سب لوگ حیران رہ جا ئیں گے پریشان رہ جا ئیں گے ان کو یقین نہیں آئے گا کہ
اچانک آپ کے ہاتھوں میں اتنی دولت کہاں سے آ گئی۔ آپ نے دس محرم سے پہلے پہلے یہ دو تسبیح کا عمل ضرور کر لینا ہے۔ اور یہ عمل آپ نے عصر کی نماز کے بعد کر نا ہے دس محرم سے پہلے عصر کی نماز کے بعد آپ نے دو تسبیح کا کر لینا ہے اور اس دو تسبیح میں آپ نے یا باسطُ یا فتاحُ یا کریمُ پڑھنا ہے اور اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کریں