صرف سات مر تبہ سورۃ فاتحہ کا یہ عمل کر لو، اولاد ہونے کا سب سے طاقتور وظیفہ مزید جانیے اس آرٹیکل میں

اولاد

کائنات نیوز ! یہ اللہ تعالیٰ کی چاہت ہے جسے چاہے اولاد ے اور جسے چاہے اولاد سے محروم رکھے جسے چاہے بیٹیاں ہی بیٹیاں دے جسے چاہے بیٹے ہی بیٹے دے اور جسے چاہے دونوں دے دے یاد رہے کہ بڑے بڑے مال داروں کو بھی اولاد کی نعمت سے محروم دیکھا گیا ہے لیکن یہ سب اللہ کی حکمت ہے وہ کسی کو وقت پر اولاد دے دے یا کسی کو دیر سے اولاد دے دے یا کسی کو اولاد سے محروم رکھے البتہ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے وہ اگر چاہے

تو بغیر اسباب کے بھی اولاد دینے پر قادر ہے جیسا کہ اللہ نے یہ کر کہ دیا اور حضرت عیسی ٰؑ کو بغیر باپ کے پیدا فر ما یا اور اسی طرح حضرت زکریا ؑ کو بڑھاپے میں اولاد عطا فرما ئی اسی لیے ہماری وہ بہنیں اور وہ بھائی جو شادی کے باوجود ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اللہ کے خزانوں پر نظر رکھتے ہوئے اللہ سے دعا مانگیں انشاء اللہ ان کی جھولی کو اللہ تعالیٰ ضرور اولاد جیسی نعمت سے بھر دے گا ہم آپ کے لیے اولاد کا جو قرآنی وظیفہ لا ئے ہیں وہ انتہائی طاقتور وظیفہ ہے اس وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ بتلائے طریقے پر کر لیں انشاء اللہ آپ کو اولاد جیسی نعمت ضرور ملے گی یہ وظیفہ قرآنِ پاک کی ایک سورۃ کا ہے اور آپ نے یہ خاص اور طاقت ور وظیفہ کیسے کر نا ہے اس حوالے سے مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہئیے اصل موضوع کی جانب بڑھنے سے پہلے آپ سے درخواست ہے

کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ کل کو اس وظیفے پر عمل کر تے ہوئے کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ جن شادی شدہ جوڑوں کی اولاد نہیں ہو تی کہ ان سے پو چھیں کہ وہ کس احساس کے ساتھ زندہ رہتے ہیں ایک احساسِ محرومی ہر وقت ان کو کھائے جا تا ہے اور لوگوں کی با تیں بھی ہو تی ہیں جیسے جوڑے بچارے ڈاکٹری علاج کر واتے ہیں اولاد مانگتے ہیں لیکن دامنِ امید خالی رہتا ہے اولاد اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت بھی ہے اور رحمت بھی ہے لیکن اگر کوئی شادی شدہ جوڑا اس سے محروم رہے تو میاں بیوی بچارے دونوں کو ہی اپنی ازدواجی زندگی خطرے میں آنے لگتی ہے کیونکہ ہمارا معاشرہ ان کے لیے طرح طرح کی باتیں بنا تا ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتلا یا کہ یہ عمل قرآنی عمل ہے اور قرآن پاک کی تیسویں پارے کی سورۃ سورۃ الشمس کا یہ وظیفہ ہے اس سورۃ کے دو طریقے ہم آپ کو بتائیں گے پہلا طریقہ یہ ہے

کہ آپ نے اس عمل کو چاند کے مہینوں کے حساب سے کر نا ہو گا۔ چاند کی تیرہ تاریخ سے لے کر چاند کی انیس تاریخ تک چاند کو دیکھ کر نا ہے اپنے صحن میں بیٹھ کر اس عمل کو کر سکتے ہیں کھڑے ہو کر بھی کر سکتے ہیں۔ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد چاند کو دیکھ کر اول و آخر درودِ پاک کے ساتھ سورۃ الشمس کو اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر اس کے بعد اپنی حاجت اللہ کے سامنے رکھ دینی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں