کائنات نیوز ! محرم الحرام کو رمضان کے بعد فضیلت اور فوقیت دی ہے۔ ماہِ محرم نبی ﷺ سے پہلے بھی عزت و احترام سے دیکھا جا تا ہے جتنے خاص واقعات رونما ہو ئے اللہ نے محرم کے مقدس مہینے میں رونما کر ائے اور بالخصوص محرم کے مہینہ میں دس تاریخ جو ہے اشورا کا دن بڑا مقدس ہے اس دن اگر انسان کچھ اعمال کر لے اور محرم کے مہینے میں بھی جو پہلے دس دن ہیں ان کو ساتھ ملا لے تو انسان پر پورا سال بہت سی نعمتوں کی اللہ وسعت فر ما دیتے ہیں
کیونکہ قرآنِ حکیم نے اللہ نے خاص ارشاد فر ما یا۔ اللہ نے قرآنِ حکیم میں فر ما یا کہ میں نے تعین کیے ہیں تمہارے لیے بارہ مہینے ان میں کچھ بر کت والے رحمت والے بنا دئیے اب یہ محرم کا مہینہ بعض لوگ اس کو سمجھتے ہیں یہ صرف افسوس کر نے کا مہینہ ہے یا صرف ایک جو ہے افسردگی کا مات م کا مہینہ ہے ایسا نہیں ہے یہ اللہ کے ہاں روزِ اول سے با بر کت مہینہ ہے اور اللہ نے تخلیق جب کی کا ئنات کی تو یہ ابنِ حجرہ ؒ نے لکھا کہ اس کائنات کی تخلیق جب شروع ہو ئی تو محرم کا مہینہ تھا اب جب اللہ نے آدم ؑ کو جب روح پھونکی جسم کے اندر تو وہ بھی مہینہ محرم الحرام کا تھا آدم ؑ جب زمین پر آ ئے اور دونوں کا آپس میں ملا قات ہوئی حوالے اسلام سے تو وہ مہینہ ماہ ِ محرم تھا حضرت ِ آدم ؑ کے پہلے پہلے بیٹے کو نبوت ملی اس زمین پر پہلے نبی تو آدم ہیں لیکن شیس ؑ بعد میں آپ کی اولاد میں پہلے پیغمبر بنے تو مہینہ محرم کا اللہ رب العزت کا اللہ نے ان کو سرفراز نبوت سے نوازا پھر اس کے بعد نوح ؑ کو جب کنارے لگی کشتی تو مہینہ محرم کا تھا
اس کے بعد انبیاء ادریس ؑ نے پہلے لکھنے کا آغاز کیا قلم کا آغاز کیا وہ قلم سے لکھنے کا جو آغاز ہوا زمین پر مہینہ محرم کا تھا اور اس کے بعد حضرتِ موسیٰ ؑ جب فر ع و ن کو اور اس کے لشکریوں سے اپنی قوم کو لے کر نکلے قوم کے پیچھے وہ مارنے کے لیے چلا تو دریا نے راستہ دیا تو موسی ؑ دریا سے کنارے چلے گئے اور وہ فرع ون اپنی فوج کے ساتھ دریا کے اندر غرق ہو گیا اللہ نے اسی ماہِ محرم میں آپ کو یہ فضیلت عطا فر ما ئی کہ آپ کو نجات دی اور اس کو غرق کیا اور اللہ کا دشمن غرق ہوا مہینہ محرم کا تھا۔ حضرتِ ابراہیم ؑ تو آپ کو آ گ میں پھینکا گیا تو مہینہ محرم کا تھا اور اس کے بعد حضرت اسما عیل ؑ کی ولادت ہو تی ہے تو مہینہ محرم کا ہے حضرت دانیال ؑ جیل میں گئے اور جیل سے با ہر نکلے اور بنی اسرا ئیل کے لیے جس طرح تبلیغ شروع کی حضرت یوسف ؑ کنو یں میں پھینکے گئے کنویں سے آ پ کس طرح بازاروں میں گئے پھر کس طرح بادشاہ کے دربار میں چلے گئے گھر میں چلے گئے مہینہ محرم کا تھا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں