کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہر جگہ سے آپ کو عزت ملے تو یہ چھوٹا سا کام کر لیں ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا

عزت

کائنات نیوز! ہرشخص اس بات کی محنت کرتا ہے کہ اس کی معاشرے میں عزت ہو ہر شخص عزت کے لئے عزت پانے کے لئے عزت دار بنے کے لئے کوشش کرتا ہے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی گھر میں عزت ہو اس کی خاندان میں عزت ہو ہر شخص اپنے محلے میں اپنی برادری میں اپنے کنبے اور قبیلے میں عزت لینا چاہتا ہے ہر شخص کی یہ خواہش ہے کہ وہ جہاں جائے اس کو عزت ملے

ہر شخص اگر مسجد میں جاتا ہے تووہ چاہتا ہے مجھے مسجد میں عزت دی جائے وہ کسی مجلس میں جاتا ہے وہ اس مجلس میں بھی یہی تقاضہ کرتا ہے کہ مجھے عزت ملے وہ دوستوں میں جاتا ہے تو وہاں پر بھی اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ مجھے عزت ملے وہ کسی شادی میں جاتا ہے کسی پروگرام میں جاتا ہے تووہاں پر بھی اس کی تمنا آرزو حسرت خواہش یہی ہوتی ہے کہ مجھے عزت ملے ۔ کیا کبھی ہم نے یہ سوچا یہ عزت ہے کیا؟ عزت کس چیز کا نام ہے ایک لمحے کے لئے اپنے دل پر ہاتھ رکھو اور اپنے آپ سے سوال کرو عزت ہے کیا؟کس چیز کو ہم عزت سمجھتے ہیں؟اور ہم نے کس چیز کا نام عزت رکھا ہوا ہے ؟ اور جو آج ہر شخص چاہتا ہے کیاوہ اس عزت کےبارے میں کچھ جانتا بھی ہے کیا

اس کے علم میں یہ بات ہے کہ عزت ہے کیا؟ کس چیز کا نام عزت ہے ؟ وہ کونسی چیز ہے جس کو عزت کہتے ہیں ؟عزت کس چیز کا نام ہے؟ عزت کہتے ہیں جس چیز کا جو مقام ہے اس سے بڑھ کر اس کو مقام دینا اس کائنات کی سب سے بڑی عزت اللہ کی ہے اب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عزت کیا ہے کہ جو اللہ کا مقام ہے جو اللہ کا مرتبہ ہے جو اللہ کی حیثیت ہے اس سے بڑھ کر ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو وہ مقام وہ مرتبہ وہ حیثیت دیں اسی طرح جو اسلام کامقام ہےجو مرتبہ ہے جو حیثیت ہے اس سے بڑھ کر اسلام کو وہ مقام وہ مرتبہ وہ حیثیت دینا جس چیز کی جو اللہ تعالیٰ نے جو حیثیت رکھی تھی جو مقام رکھاتھا جو مرتبہ رکھا تھا ہم اس چیز کو اس سے بڑھ کر وہ مقام وہ مرتبہ دیتے اس کا نام عزت ہے ہم اپنے آپ کو دیکھیں کہ

کیا ہم نے جو دین ہمیں ملا اور جو نبی پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صورت میں ہمیں ملا کیا ہم نے ان کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے جو مقام دیا تھا جو حیثیت دی تھی کیا ہم نے ان کی حثیت کے مطابق وہ حیثیت مقام و مرتبہ دیا اسی طرح جب ہم اپنے اعتبار سے دیکھتے ہیں کہ تو ہم بھی اصل میں دوسروں سے کیا تقاضا کررہے ہوتے ہیں کہ ہمیں جو مقام جو مرتبہ جو حیثیت اللہ کی طرف سے ملی ہے ہم وہ لینا چاہتے ہیں جتنا مقام اور مرتبہ اور حیثیت لینا چاہتے ہو وہ سب سے پہلے آپ کو دینا پڑے گا یہ عزت کیسے ملے گی آپ جتنا مقام اللہ کو دیتے جائیں گے جتنی حیثیت اللہ کو دیتے جائیں گے جتنا مرتبہ اللہ کو دیتے جائیں گے اللہ سبحانہ وتعالیٰ وہ ضرب کر کے آپ کو دیتے جائیں گے

اور اسی طرح آپ جتنا مقام مرتبہ حیثیت جو نماز کی ہے جو قرآن کی ہے جو حدیث کی ہے اس کو دیں گے تووہ بھی آپ کو ویسے ہی ضرب ہو کر ملے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آ

اپنی رائے کا اظہار کریں