اگر بچہ کسی بر تن پر پیشاب کر دے تو کیا اس بر تن کو ضائع کر دیں

بچہ کسی بر تن پر پیشاب

کائنات نیوز! چھوٹا شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع نہ کیا ہو اس کے پیشاب کے بارے میں سب علماء کا اتفاق ہے کہ ناپاک ہے اسی لیے اگر بچہ یا بچی برتنوں یا کپڑوں پر پیشاب کردیں تو اس کا دھونا لازم ہے.البتی لڑکے کے پیشاپ کو دھونے کے طریقے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں جس میں علماء احناف کا مشہور اور مختار مذہب یہ ہے کہ دونوں لڑکا اور لڑکی دونوں کے پیشاب کو دھویا جائے

گا کسی فرق کے بغیر لیکن چونک احادیث میں لڑکے کے بول کے بارے میں مختلف الفاظ آئے ہیں۔جس کی وجہ سے علماء احناف نے لڑکے کے پیشاب کو دھونے میں غسل خفیف کا حکم دیا تاکہ احادیث کے تمام الفاظ پر عمل ہوجائے ,اور اس سے تمام روایات کا تعارض بھی ختم ہوجاتا ہے۔مٹی کے برتن پر کیا بچہ پیشاب کر دے تو کیا وہ برتن پاک رہتا ہے یا نا پاک ہو جا تا ہے کیا اس برتن کو ضائع کر د ینا چاہیے یا نہیں اکثر دیکھا گیا ہے کہ کسی معمولی غذا پر بچہ پیشاب کر دیتا ہے تو لوگ اسے ضائع کر دیتے ہیں۔ لیکن اگر غذا قیمتی ہو تو دھو کر کھا لیتے ہیں حالانہ پیشاب لازمی طور پر غذا کی گہرا ئی تک گیا ہو گا اس سوال کا جواب یہ ہے کہ مٹی کا بر تن تین مرتبہ دھونے سے پاک ہو جا ئے گا۔یعنی اس طرح دھو ئیں کہ ہر مر تبہ پانی ٹپکنا بند ہو جا ئے جس جگہ پر بچہ پیشاب کر دے اس کا کھانا درست نہیں۔ البتہ اسے ایسی جگہ رکھ دیا جا ئے

کہ کوئی جانور خود آکر اسے کھا لے اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فر ما ئے اور اس کے مطا بق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔ آمین۔ جی نہیں! شیرخوار بچہ / بچی کا پیشاب نجس ہے۔کم علمی کی وجہ سے اکثر خواتین شیر خوار بچے کے پیشاب آلود کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھ لیتی ہیں اور خیال کرتی ہیں۔ کہ ان کے کپڑے ناپاک نہیں ہوئے۔ ایسا خیال سراسر غلط ہے۔ پیشاب آلود کپڑے کو اچھی طرح دھو کر پاک کرنا واجب ہے، بصورت دیگر نماز ادا نہیں ہوگی اگر دودھ پینے والے بچے[1] جو ابھی تک کھانا نھیں کھاتا اور سؤر کا دودھ بھی نھیں پیتا ھے، کے پیشاب سے کوئی چیز نجس ھوجائے ، تو اگر اس کے اوپر ایک مرتبھ پانی ڈالاجائے جو اس کی سب جگھوں پر پھنچے وه پاک ھوتا ھے اور کپڑے ، فرش وغیره کو نچوڑنا ضروری نھیں۔سو ہمیں پتہ چلا کہ ہم نے کیسے چھوٹے بچے کے پیشاب کے بارے میں رہنمائی حاصل کر نی ہے

کہ آیا اس کے پیشاب کرنے سے برتن یا کپڑے پلیط ہو جاتے ہیں یا نہیں اور بھی دیگر مسائل ہیں بچوں کے پیشاب کے حوالے سے۔ جن کے بارے میں رہنمائی کر دی گئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں