اولاد کے لیے بار بار آزما یا ہوا عمل

اولاد کے

کائنات نیوز! آج آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اولاد کے لیے بے حد مجرب اور بار بار آزما یا ہوا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں کہ جس کے کرنے سے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کو اولاد جیسی نعمت سے نواز دے گا۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کوئی اولاد کی نعمت چا ہتا ہے یعنی کہ میرا کہنے کا مقصد ہے کہ جو بھی شادی شدہ جوڑے ہیں اور ان کی ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے

تو وہ اولاد جیسی انمول نعمت کا بہت ہی بے تابی سے انتظار کر رہے ہوں گے ۔ اللہ سب کو اولاد جیسی انمول نعمت سے نواز دےآ مین۔ آج کا وظیفہ اولاد حاصل کرنے کے لیے ہی ہے جن جوڑوں کی شادی کو گزرے سالوں ہو چکے ہیں۔ اگر وہ لوگ یہ وظیفہ کرتے ہیں تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ اللہ پاک انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ ان کو اولاد جیسی عظیم نعمت سے نواز دے گا۔ آزما یا گیا وظیفہ ہے۔ میری باتوں کو غور سے سنیے گا انشاء اللہ آخر میں ہم اولاد کے لیے دعا بھی کر یں گے۔ آپ بھی دعا میں شامل ہو کر ثواب بھی حاصل کر یں اور اللہ تعالیٰ سے مانگنے کا طریقہ بھی جانیں اور مانگیں بھی۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں سے میں سے ایک نعمت ہے جو لوگ بے اولاد ہیں۔ وہ اولاد نہ ہونے کا درد وہی محسوس کر سکتے ہیں اولاد نہ ہونا ایک پریشانی بھی ہے اور افسردگی بھی ہے انسان اس پریشانی میں اتنا مبتلا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنا آپ بھول جاتا ہے

اگر آپ علاج کر وا کروا کر تھک گئے ہیں یا آپ علاج کروا رہے ہیں تو پھر بھی آپ یہ عمل کریں ۔ تو انشاء اللہ اللہ پاک پر یقین رکھ کر کر یں تو اس سے بے حد فائدہ حاصل کر لیں گے اولاد پانے کےلیے یہ جو وظیفہ بتانے جا رہا ہوں اس میں نماز کی پابند ی شرط ہے پانچ وقت کی نماز بھی پڑ ھیں اور یہ وظیفہ بھی کریں گے ساتھ ساتھ اس وظیفے میں آپ کا ایک منٹ ہی لگنا ہے اور انشاء اللہ اس سے آپ بے حد فائدہ حاصل کر یں گے۔ کوئی بھی عمل تب ہی اپنا اثر دکھا تاہے جب آپ اس پر اللہ پر یقین رکھ کے اس عمل کو اس عمل کو اس لحاظ سے کرتے ہیں کہ انشاء اللہ اس عمل سے ضرور فائدہ ہو گا تو اللہ تعالیٰ بہت ہی رحمن و رحیم ہے۔ وہ آپ کو اس کا ضرور فائدہ دے گا آ پ نے کیا کر نا ہے کہ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ صرف سات مرتبہ ہر نماز کے بعد صرف سات مرتبہ “یا حمید ” اللہ کا بہت ہی پیارا اسم ِ گرامی ہے اللہ پاک کا بہت ہی پیار ا اسم گرامی ہے۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ دودِ پاک پڑ ھنا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں