دس محرم الحرام کا خاص عمل“جو دعا ما نگو گے ضرور پوری ہو گی

دس محرم الحرام

کائنات نیوز! حدیث مبارکہ ہے رمضان کے روزوں کے بعد ماہ محرم کے نفلی روزے سب سے افضل ہیں۔اور10 تاریخ کو آیت الکرسی کا یہ عمل آپ کی بڑی سے بڑی مشکل پریشانی ختم ہو جائے گی اگر کوئ کام رکا ہوا ہے اس کی نیت کریں۔کوئ شخص چاہتا اس کے بچوں کی شادی ہو جائے لیکن اس کے پاس پیسے نہیں وہ یہ عمل کرے۔کسی کے رزق میں تنگی ہے بندش ہے بزنس اچھا نہیں چل رھا

قرضوں سے نجات کسی جھوٹے مقدمہ میں پھنسے ہیں آپ کا مد مقابل طاقتور ہے۔بیماری سے نجات چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں آپ تندرستی والی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔نیز کوئ بھی آپ کدلی مراد ہے اس کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔اس عمل کو ضرور کریں۔10 محرم کو نماز عصر کےبعد (نماز عصر کی سنت اور فرض کے درمیان بی اپنے لیئے امت محمد کیلئے دعاکرے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہے) فرض نماز کے بعد درود پاک نماز والا 21 مرتبہ آیت الکرسی 41 ,129 یا313 بار پڑھنا ہے (جتنا گڑ اتنا میٹھا) پڑھیں آخر میں درود پاک 21 مرتبہ پڑھنا ہے اللہ سب کا پڑھنا قبول کرے آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائے آمین۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” ہم سب کو آتا ہے۔ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ “عشاء کی نماز کے بعد سومرتبہ یہ کلمہ پڑھنا ہےاور اول وآخر کم ازکم تین تین مرتبہ میرے اور آپ کے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک بھی پڑھنا ہے۔

عمل کچھ یوں ہوجائےگا۔ عشاء کی نماز ادا کریں۔ پانچ وقت کی نماز ادا کیے کریں۔ صدقہ دیے کریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں۔ والدین کی خدمت کیا کریں۔ چھوٹو ں سے محبت کیا کریں۔ بڑوں کا اد ب کیاکریں۔ گن اہوں سے اپنے آپ کو بچایا کریں۔ انشاءاللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں بے شمار برکات ملیں گی۔ بہرحال عشاء کی نماز ادا کریں۔ پھر تین مرتبہ آپ نے درود پاک پڑھنا ہے۔ا ور پھر سومرتبہ پہلا کلمہ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” پڑھنا ہے۔ اور پھرآخر تین مرتبہ پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک پڑھ لینا ہے ۔ جو بھی انسان بھی دس دن اس عمل کو کرے گا۔ محرم الحرام کےپہلے دس دن ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے ایسے انسان کے گن اہوں کو مع اف فرمائےگا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ایسے انسان کو دینی اور دنیاوی بے پنا ہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بے شمار برکات ملتی ہیں۔ دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملتی ہیں۔

بس آپ نےپورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ سال میں ہمیں یہ ایک بار موقع ملتا ہے۔ اگر ہمیں موقع چکا ہے۔ ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا۔ خود بھی اس عمل کوکریں۔ اپنے دوسرے مسلمان بہنوں اوربھائیوں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ وہ بھی فائدہ حاصل کرسکیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور اس کاثواب ملتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں