کیا پیریڈز نہ آنا حاملہ ہونے کی نشانی ہے ؟پیر ڈبندہونے کی 6 وجوہات جانیے اس آرٹیکل میں

کیا پیریڈز نہ آنا

کائنات نیوز! اس تحریر میں سب سے پوچھا جانے والا سوال حل کیا جارہا ہے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا ڈیٹ نہ آنا پریگنینسی شروع ہونے کی نشانی ہوتی ہے ؟ نہیں اکثر لوگوں کو یہ کنفیوژن ہوتی ہے کہ ان کی ڈیٹ مقررہ تاریخ پر نہیں آرہی ہوتی اور ان کی ڈیٹ ڈیلے ہوتی ہے اور ان کو تھوڑا بہت بخار بھی محسوس ہوتا ہے تو وہ لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا ڈیٹ ڈیلے ہونا پریگنینسی کی نشانی ہے

بات کچھ اس طرح سے ہے کہ ڈیٹ نہ آنا پریگنینسی ہونے کی ایک علامت ہوتی ہے مگر خالی یہی علامت کافی نہیں ہوتی بلکہ اس کے تھوڑے بہت اور بھی مسائل ہوتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ نے تھوڑی بہت سٹریس لی ہے تو اس کی وجہ سے بھی آپ کی ڈیٹ متاثر ہوسکتی ہے کیونکہ اس سے آپ کی باڈی بھی متاثر ہوتی ہے عموما اکیس دن سے تینتیس دن تک مینسولیشن سائیکل ہوتا ہے مگر اس میں اتار چڑھا ؤ آتا رہتا ہے اگر مثال کے طور پر آپ کو پچھلے ماہ ڈیٹ پچیس تاریخ کو آئی تھی تو لازمی نہیں کہ اگلے ماہ بھی انہی تاریخ میں آئے بلکہ اوپر نیچے ہو سکتا ہےجو کہ پریشانی کی بات نہیں ہوتی اگر آپ نے سٹریس لی ہے تو اس کی وجہ سے بھی آپ کی ڈیٹ لیٹ ہوسکتی ہے اگر آپ کا وزن بہت زیادہ کم ہے تو اس کی وجہ سے بھی آپ کی ڈیٹ بہت زیادہ متاثر ہوسکتی ہے اس کے علاوہ اگر آپ کافی زیادہ کمزور ہیں اور آپ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ رہے

تو اس کی وجہ سے بھی آپ کی ڈیٹ متاثر ہوسکتی ہے ا س کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ ان صورتوں میں سے گزررہی ہیں تو آپ کی ڈیت لیٹ ہو تو آپ کی پریگنینسی شروع نہیں ہوئی پریگنینسی کی ایک علامت متلی بھی ہے زیادہ پیشاب آنا بھی ہے چھاتی کا سوجنا بھی ہے تھکن بھی ہے آپ کا جسم بالکل ڈھیلا ڈھالا سا ہوجائے گا اور بخار محسوس ہوگا ۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو

۔اس کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔ جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ان کھانوں سے ہونے والے نقصانات ذیل میں درج ہیں۔مضر صحت کھانوں میں شامل آلودہ نمک بلڈ پریشر میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔ان کھانوں کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والا غیر معیاری تیل دل اور رگوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔غیر معیاری اورباسی کھانا کھانے کی وجہ سے عموماََلوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے الٹیاں،دست اور پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ساتھ ہی بخار بھی چڑھ جاتا ہے۔جس سے پانی کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور بعض اوقات ہسپتال میں داخل ہونا پڑتا ہے

۔مضر صحت کھانوں میں استعمال ہونے والے تیل میں تیزابی اجزاء شامل ہوتے ہیں۔معدے میں ضرورت سے ذیادہ تیزابیت معدے کو نقصان پہنچاتی ہے اور السر کا باعث بنتی ہے۔پیٹ اور سینے میں جلن محسوس ہوتی ہے اورہاضمے میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے۔مضر صحت کھانے پیٹ کے درد کا باعث بنتے ہیں۔یہ کھانے کھا کر لوگ مختلف تکالیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔اکثر لوگوں کو دست یا مستقل قبض کی شکایت ہو جاتی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں