اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكھف میں فرمایا اللہ کو اُس کے سفاتی ناموں کے ساتھ یاد کرو مزید جانیں اس آرٹیکل میں

سورۃ الكھف

کائنات نیوز ! اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكھف میں فرمایا۔ اللہ کو پکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ، کسی ایک دن نماز تہجد کے بعد اپنے اپنے وقت پر پانچوں نمازیں پڑھ کر عشاء کی نماز کے بعد دو نفل شکرانہ اور دو نفل برائے حاجات پڑھ کر سو مرتبہ “حسبنا اللہ و نعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر” پڑھیں ۔ جس شخص سے تکلیف ہے اس سے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا۔ تیسرے آدمی سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پھر اس وظیفہ کا کما ل دیکھیں۔

یہ صرف ایک دفعہ کرنا ہے۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کر لے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہو گا۔ بہت ہی آسان سا وظیفہ ہےاگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں۔ نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورۃ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے۔ سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ کے 2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا۔

انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی سورۃ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگر کھانے کے اندر زہر بھی ملا ہو گا۔ تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گا اوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت مند بنے گا۔ وہ کھانا اسے گن-اہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں