رزق سے تنگ افرد نبی کریمﷺکی بتائی ہوئی یہ مختصردعا صبح شام 3مرتبہ پڑھیںرزق کی کمی نہیں ہوگی،مزید جانیے

رزق سے تنگ افرد

کائنات  نیوز! ایک صحابی آئے یارسول اللہ تنگی ہے رزق کی وظیفہ بتائیں،کتنے لمبے لمبے وظیفے لوگ پڑھ رہے ہیں کہ کاروبار کھل جائے روزی بڑھ جائے کتنے لمبے چوڑے کتنے کتابوں میں اتنے لمبے لمبے وظائف لکھے ہوئے ہیں پڑھ پڑھ انسان بوڑھا ہو جائے۔میں قربان جاؤں یارسول اللہ آپ کی شفقتوں پر آپ کی رحمتوں پر میری بات نہیں ہے میرے نبی ﷺ کی بات ہے

۔تجربے کی وجہ سے کرو گے تو کچھ نہیں ملے گا یقین سے کرو گے تو دروازے کھلتے دیکھو گے۔صحابی نے کہا: میں چاہتا ہوں کہ میری روزی کھل جائے،آپﷺ نے فرمایا:تو باوضو رہا کر تیرا رزق کھل جائے گا،کوئی زور لگتاہے وضوپر۔ سردیوں میں کچھ لوگ پانی ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے وضو سے گریز کرتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں کرنا چاہئے اس کا کوئی حال تلاشنا چاہئے،پانی کو گرم کریں یا پانی کی اس ٹھنڈک کو برداشت کریں اور وضو کریں ، اس ٹھنڈے پانی سے وضوکرنے سے ثواب میں اضافہ ہوگا اللہ پاک فرمائے گا میرے بندے نے میری خاطر اذیت برداشت کی رحمتوں کا ایک در کھول دیا جائے گا۔ ہاں اگر ٹھنڈے پانی کی وجہ سے بیماری کا اندیشہ ہے تو گرم کیجئے اگر گرم کرنے کی سہولت نہ ہو تو بھر اس اندیشے کو نظر انداز کیجئے اور وضو کیجئے وضو نماز کے لئے ضروری ہے۔ اور باقی عبادات بھی اگر وضو کے ساتھ کی جائیں تو افضل ہے۔

اللہ کا ذکر کیجئے تو وضو کے ساتھ ۔ وضو کے بغیر بھی مسئلہ کوئی نہیں لیکن جب وضو کر کےاللہ کا ذکر کریں گے تو فرشتے خوش ہوں گے اور اللہ سے آپ کی سفارش کریں گے کہ یا اللہ تیرا یہ بندہ اہتمام کے ساتھ تیرا ذکر کر رہا ہے اس کی مرادوں کو بر لائیے اس کی خواہشات کو پورا کیجئے ، اس کے مسائل و تکالیف کو دور فرمائیے،اس کی دنیاوی زندگی بھی آسان فرمادیجئے اور اُخروی زندگی کے لئے بھی اچھا فیصلہ فرمائیے۔ اللہ کریم اپنے فرشتوں کی سفارش کو کبھی نہیں ٹھکراتا۔تو ایسے کام کیجئے کہ فرشتے بھی آپ کی سفارش کرنے پر مجبور ہوجائیں فرشتے بھی آپ کے ہمدرد بن جائیں۔شکریہ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں