اگر آپ کو بچہ دانی کی سوزش کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا

بچہ دانی کی سوزش

کائنات نیوز! میں آپ لوگوں کو رحم کی سوزش کا گھر یلو علا ج بتاؤں گی آج کل رحم کی سوزش کا مسئلہ بہت اہم ہے اس کی وجہ سے عورت کا حاملہ ہو نا بھی مشکل ہو جاتا ہے اس میں عورت کو بہت تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔ یہ مسئلہ عام طور پر حیض کے دوران انفیکشن کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے۔ تو بانچ پن جیسے مسائل بھی پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس لیے اس مسئلے کا فوری طور پر علاج کیا جانا چاہیے

رحم عورت کے جسم کا ایک اہم ترین حصہ ہے عام طور پر اس کا سائز طے ہوتا ہے لیکن بہت سے معاملات میں رحم کی سوزش کی وجہ سے پیٹ کا سائز بڑھ جاتا ہے اور اکثر خواتین ہلکہ بخار متلی سر درد پیٹ درد اور کمر درد کا مسئلہ رحم کی سوزش کی وجہ سے برقرار رہتا ہے۔ رحم کی سوزش کا شکار خواتین کو پہلے مناسب مقدار میں متواز ن غذا کا استعمال کر نا چاہیے تلی ہوئی چٹپٹی چیزوں سے پر ہیز کر نا چاہیے دیگر مسائل کی طرح رحم کی سوزش کا مسئلہ گھر یلو علاج کے ذریعے بھی بہت آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے تو آ ئیے جانتے ہیں رحم کی سوزش کا گھر یلو علاج۔ اس کے لیے آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر لے کر ایک چمچ خالص دیسی گھی یا مکھن میں بھون لیں اس کے بعد اس ہلدی کو ایک گلاس دودھ میں ملا لیں اور چا ر پانچ دانے کشمش۔ ایک چمچ مغزِ اخروٹ کا پاؤڈر چار پانچ دانے بادام کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ڈال کر اس دودھ کو اچھی طرح ابا ل لیں ناشتے کے دو گھنٹے بعد یا شام کے کھانے

سے دو گھنٹہ پہلے دو ہفتے تک استعمال کر یں۔ اس کے استعمال سے رحم کی سوزش ٹھیک ہو جائے گی ہلدی میں اینٹی سوزش خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ اگر آپ کو یہ ریمیڈی مشکل لگے تو ایک گلاس دودھ میں آدھا چمچ ہلدی پاؤڈر ڈال کر استعمال کر یں۔ السی ے بیج جسم میں موجود زہر یلے معدوں کا باہر نکا لتا ہے۔ اور رحم کی سوزش کو دور کرنے میں بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ السی کے بیج میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے۔ جو جسم کے اندرونی اعضاء کی سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ السی کے بیجوں کا پاؤڈر بنا کر روزانہ صبح و شام ایک چائے کا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کر یں۔بچہ دانی کی سوزش حمل میں بہت سے مسئلے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ تو اس ریمیڈی کا استعمال کر کے اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ اس ریمیڈی سے بہت سے مسئلے مسائل خواتین کے اندرونی مسئلے مسائل کو حل کرنے میں بہت مدد حاصل ہوسکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں