تنگدستی اور غریبی کو ختم کردینےوالا وظیفہ ایک بار لازمی کیجئے

تنگدستی اور غریبی

کائنات نیوز! حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فقر، بھوک، بے بسی، سستی اور قرض سے اپنی دعاؤں میں پناہ مانگتے تھے۔ علاوہ ازیں گونگے پن، بہرے پن اور بیماری سے پناہ مانگتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رب تعاليٰ کی بارگاہ میں التجا کرتے تھے :اللهم إنّي أعوذبک من الکفر والفقر. یہ بات واضح ہو گئی کہ فقر و افلاس ایک معاشرتی و اجتماعی مرض ہے اور ایسی بلاء ہے

کہ جس سے دوسرے جسمانی امراض کی طرح پناہ مانگی جاتی ہے۔ ہر انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ رزق کے حصول کے لئے خود محنت و کوشش کرے۔ ایسے عمل کو اسلام عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعاليٰ ہے :سو تم اس کے راستوں میں چلو پھرو، اور اُس کے (دئیے ہوئے) رِزق میں سے کھاؤ۔مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے.ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا مکمل وظیفہ دیکھنے کے لیے

اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہیں اس پر کلک کریںجو شخص اللہ عزوجل کے اسم مبارکہ یا رزاق کا ذاکر ہوتا ہے اس پر اوروہ خود جس کے لئے دعا کرے اس پر مادی و روحانی خزانوں کے منہ کھل جاتے ہیں۔اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔ اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے۔اس اسم پاک کا عامل بننے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں پر کسی کا گزر نہ ہوتا ہو اور دوران چلا اسے کوئی شخص تنگ نہ کرے ا ور نہ ہی اس اسم پاک کو پڑھتے ہوئے کسی سے بات کرے۔1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا رزاق پڑھے اور 40دن پورے ہونے کے بعد2100مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا وہاب پڑھے۔

اس کے بعد وہ اس اسم کا عامل بن جائے گا اور جس کے لیے یہ اسم پڑھ کر جس کے لیے دعا کرے گا اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے لیے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اگر وہ اس اسم پاک کو کسی سادہ کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ لکھکر بطور تعویذ دے تو تعویذ لینے والے کے رزق اور کاروبار میں اضافہ ہو گا اور خود عامل کے لیے کسی طرح اپنے رزق میں کمی نہ ہو گی اور ہمیشہ کے لیے خوشحالی ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی سائل سے اس کے بدلے میں مالی فائدہ نہ لے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں