دودھ میں یہ چیز ملاکر رات کو چہرے پر لگا کر سوجائیں چہرے کا رنگ ایسا گورا ہوگا کہ آپ اسے روز لگانے پر مجبور ہوجائیں گے

چہرے

کائنات نیوز! جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی، خشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو

چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے ۔دودھ: دودھ میں کیلیشم کی کثیر تعداد ہوتی ہے۔ کیلشیم ہمارے جسم کا بہت اہم جزور ہے جو دیگر فوائد کے ساتھ ساتھ رنگ کی رنگت بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔ جسم کے اوپری جلد میں کیلشیم کی کافی مقدار پائی جاتی ہے جس کی کمی جلد کو سیاہ کرنے میں اہم کردار نبھاتی ہے۔ دودھ جسم میں کلیشیم کی کمی کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی بھی دور کرتا ہے۔ استعمال کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک کٹورا دودھ لیکر ایک کپڑا اس میں بھگو کر جلد رگڑیں۔ خشک ہونے پر دوبارہ یہ عمل دہرائیں۔ ایک ہفتہ تک غسل کے بعد یہ عمل دہرانے سے جلد کی رنگ میں واضح فرق محسوس کریں گے۔

دہی: لیکٹک ایسڈ قدرتی طور پر جلد کو توانائی فراہم کرتا ہے۔ جو کہ جسم کے مردہ خلیوں کے چھڑنے کے رفتار کو کنٹرول کرتا ہے۔ لیکٹک ایسڈ کی کمی جلد کے مردے خلیوں کو ہٹانے کی رفتار سست کردیتی ہے۔لیکٹک ایسڈ کی کمی پوری کرنے کیلئے دیہی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کا استعمال بھی سادہ ہے ایک پیالہ دہی لیکر چند منٹ لیکر جلد پر اس کا لیپ کریں اور پھر تازہ پانی سے دھولیں۔ یا پھر دیہی، لیموں کا رس اور دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15سے 20 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر بعد میں دھو لیں۔ یا پھر دیہی ایک چمچ، شہد 2 چمچ لیکر اس کا ماسک 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگا کر دھولیں۔لیموں کا رس: لیموں میں موجودہ قدرتی خصوصیات جلد میں تیل کی کمی دور کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو ہلکا کرنے میں بھی معاون ہے۔

لموں کا رس کئی بلیچ کریموں میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کو استعمال کرنے کے بارے میں ماہرین بتاتے ہیں کہ لیموں کا رس لیکر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 20 سے 30 منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں۔اس کے علاوہ لیموں کو دو حصوں میں کاٹ کر آہستہ آہستہ چہرے پر لگائیں۔ 15 سے 20 تک چہرے پر لگا رہنے دیں اور بعدازاں دھو لیں۔ لیموں کا رس، شہد اور زیتون کے تیل میں ملا کر 15سے 20 منٹ کیلئے چہرے پر مساج کریں۔ بعدازاں سادہ پانی سے دھو لیں۔ اس میں ایک احتیاط یہ برتیں کہ لیموں کا رس لگانے کے بعد دھوپ میں ہرگز نہ نکلیں اور جلد پر موجودہ زخموں پر ہرگز نہ لگائیں۔

چاول کا پاو¿ڈر: ایشیائی ممالک میں خواتین طویل عرصے سے جلد کی رنگت نکھارنے کیلئے چاول کا پاؤڈر پانی میں استعمال کر رہی ہیں۔ جدید سائنس نے بھی اس عمل کی تصدیق کی ہے کہ چاول کا پاؤڈر جلد کی رنگت بہتر بنانے میں معاون ہے۔ چاؤل کا پاؤڈر ایک قدرتی طور پر جلد کو سورج کی کرنوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔ اس کا ماسک بنانے کا طریقہ سادہ سا ہے۔ چاول پاؤڈر کے ایک کپ میں پیسٹ بنانے کیلئے دودھ اور گرم پانی ملائیں۔ پیسٹ بننے کے بعد چہرے پر لگائیں 20سے 30 منٹ تک لگا رہنے دیں اور گرم پانی سے دھو لیں۔ یہ عمل 2 سے 3 بار ایک ہفتے میں دہرائیں۔بادام کا تیل: بادام کا تیل جلد کیلئے نہایت مفید ہے۔ اس میں موجودہ اسنترپت فیٹی ایسڈ، معدنیات اور وٹامن ای، B2، B6، پی پی جلد کی باہری رنگت کو ہلکا کرنے میں مددگار ہے۔ اس کے علاوہ یہ چہرے کی جھریوں سے بھی حفاظت کرتا ہے اور جلد پر موجود داغ ہٹانے کیلئے بھی مفید ہے۔

استعمال کا طریقہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ میٹھے باداموں کا تیل لیکر اسے تھوڑا سا گرم کریں اور چہرے اور گردن پر اس کا مساج کریں۔ 10 سے 15 منٹ کیلئے چہرے اور گردن پر لگا رہنا دیں بعدازاں تشو سے صاف کر دیں۔ سونے سے قبل یہ عمل دہرائیں۔ ٹماٹر: ٹماٹر میں ایک قدرتی ورنجن ایجنٹ ہے جو جلد کیلئے اچھا ہے۔ ٹماٹر کا رس جلد کو توانائی فراہم کرتا ہے جو جلد کی بیماریوں کیلئے ایک کامل علاج ہے۔ ٹماٹر میں وٹامن سی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔استعمال: ایک چھوٹا ٹماٹر لیکر اس کا گودا جلد پر لگائیں اور پھر خشک ہونے کیلئے 15 سے 20 منٹ کیلئے چھوڑ دیں۔ آخر میں پانی سے دھو لیں۔ دوسری صورت میں ٹماٹر کا جوس کا ایک چمچ لیموں کے رس کے چند قطروں میں شامل کر کے 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگائیں۔

یہ تمام علاج جلد کو توانائی فراہم کرنے کے علاوہ جلد کی رنگت نکھارنے میں موثر ہیں۔ دوھ جس طرح پینے کے بعد جسم کو طاقت بخشتا ہے اس طرح کا خارجی استعمال بھی جسم کے لئے فائدہ مند ہے خاص کر ان لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں جو بہتے سی اشیاء استعمال کر کے تھک چکے ہیں ان کے لئے یہ خاص نسخہ حاضر ہےاشیاءدودھ ابلا ہوا 5 چمچ ایلویرا جیل 2 چمچ کھوپر ے کا تیل ایک چمچ بٓنانے کا طریقہ دودھ کو اچھی طرح ابال لیں اس کے بعد جب دودھ ٹھنڈا ہوجائےتو اس میں ان دونوں چیزوں کوملا کراچھی طرح مکس کریں اس کے بعد جب سخت ہو جائے تو کسی بوتل میں رکھ لیں استعمال کا طریقہ رات کو سونے سے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھو لیں ۔

اس کے بعد اس مکسچر کو لگائیں اور پوری رات لگا رہنے دیں ۔ صبح ٹھنڈے پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں ۔/ ایک دفعہ کے استعمال سے واضح فرق نظر آنے لگے گا ۔ مزید رنگت نکھارنے کے لئے اس کا روزانہ استعمال کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں