چھوہارے اور دودھ سے بنا ایک گلاس پینے سے خوبصورت کےساتھ ساتھ طاقت کا خزابہ بھی ملے گا

چھوہارے اور دودھ

کائنات نیوز! ہونگے چمکتا دمکتا گورا چہرہ لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا لیتا ہے اصل گوری رنگت کرموں سے نہیں بلکہ قدرتی چیزوں سے حاصل ہوتی ہے اس لئے آج میں آپ کو ایک زبردست سکن دیمیڈی نسخہ بتاؤں گی آپ یہ دودھ پینےسے آپ کے چہرے سمیت پورے جسم کی رنگت انڈے جیسی سفید ہوجائے گی چہرے پر پڑیوں جیسا نکھار بھی آئے گا۔ اس دودھ کی خاص بات یہ ہے

کہ آپ کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ آپ کی صحت بھی قابل رشک ہو جائے گی رنگت گوری کرنے کیلئے سینکڑوں سال پرانی یہ ہوم ریمیڈی ہے کہا جاتا ہے کہ ملکہ قلوپطرہ اپنے حسن میں اضافہ کے لئے اس دودھ کو استعمال کرتی تھی اسی لئے تو اس کا حسن آج تک مشہور ہے ابھی یہ والا دودھ استعمال کریں آپ کی خوبصورتی کے چرچے بھی ہر طرف ہوں گے اس خاص دودھ کو تیار کرنے کےلیے جو اجزاء درکار ہیں چینی، چھوہارے، کھوپرا، کچا دودھ،زعفران میں شامل ہیں آپ نے لینی ہے چینی اپنے لینے میں چھوہارے اپنے لینا ہے کھوپرا اپنے لینا ہے خالد کا کچا دودھ اپنے لینا ہے اس اسپیشل دودھ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف برتن لینا ہے اور اس میں آپ نے ایک گلاس خالص کچا دودھ ڈال لیں دودھ خالص ہونا چاہیے تاکہا اچھا رزلٹ حاصل ہو اب اس میں دو عدد کٹے ہوئے چھوہارے ڈال دیں چھوہاروں کی گٹھلیاں نکال کر میں نے ان کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیااور اب اس میں حسب ذائقہ چینی شامل کریں

گے میں ایک چمچ چینی ڈالیں گی اگر آپ چاہیں تو دو یا تین چمچ میں ڈال سکتے ہیں اور اب اس دودھ کو چولہے پر درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک ایک لاکھ دودھ ایک کپ نہ رہ جائے اب دودھ کو چولہے پر رکھ کر دھیمی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک ایک گلاس دودھ ایک کپ نہ رہ جائے اور اس کے بعد چولہا بند کردیں لیکن چولہا بند کرنے سے دو منٹ پہلے آپ اس میں ایک چمچ کٹے ہوئے کھوپرے ڈالے، کھوپرے کو میں نے کدوکش کر لیا تھا اور اب اس میں ایک چمچ کٹے ہوئے پستو کا ڈالیں پھر تم کو بھی میں نے باریک باریک کاٹ لیا تھا اور اب ہم اس میں زعفران ایڈٹ کریں گے اگر زعفران خالص ہو تو بیسٹھ ہے آپ کو فوری رزلٹ حاصل ہوگا ایک چٹکی زعفران کی اس میں ڈال دیں اور اس کے بعد اس دودھ کو مزید دو منٹ تک پکائیں اور دو منٹ تک پکانے کے بعد چولہا بند کردیں اور جب یہ دودھ ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو اپنی نکال لیں لیکن یاد رہے کہ آپ ہی اس دودھ کو چھاننا نہیں ہے

اس کو ویسے ہی کپ میں ڈال کر رکھی یہ دیکھنے میں بہت خوبصورت ہے اور اس کا ذائقہ بھی لاجواب ہے حسن اور غذائیت سے بھرپور یہ خاص طور پر آپ کی جوانی برقرار رکھنے کے خواہش مند جانے والوں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں