اگر مردوں کواس چیز میں کچھ دیر کے لیے بند کر دیا جائے مزید جانیں اس آرٹیکل میں

مردوں

کائنات نیوز ! سائنسدانوں کا کہنا ہے، کہ انسان کی عضو مخصوصہ میں کمزوری کی سب سے بڑی وجہ خون کی بہاوں میں خرابی کی وجہ قرار دی ہے۔ اب اسرائیلینات ساںٔنستدانوں نے اس خرابی کا بہت آسان اور بہترین حل دریافت کر دیا ہے، جسے ہر مرد سن کر دنگ رہ جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے،

جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے، تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا، اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔ واضح رہے کہ آج کل یہ مسئلہ کافی زیادہ ہو چکا ہے، اور اس کے لئے اکثر لوگ مختلف قسم کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔ جس سے اکثر لوگوں کا افاقہ نہیں ہوتا، اور نقصانات اس ادویات کی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ کیوں کہ ان ادویات میں اسٹیرائڈ بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں،

جس کی تھوڑی سی بھی غلط استعمال اور لاپرواہی کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے آپ کو مختلف خطرناک بیماریوں میں مبتلا کر سکتے ہیں۔ اس طرح کے اور بہترین تحریر پڑھنے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں اور دوستوں کو ضرور شیئر کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں