””آٹھ سال سے اولاد نہیں ہوتی میری بیوی مجھے ایسا کچھ کرنے کو کہتی ہے جو میں نہیں کرسکتا““

آٹھ سال سے اولاد

کائنات  نیوز! سوال :ہماری شادی کو آٹھ سال ہوچکے ہیں ڈاکٹر زکہتے ہیں کہ اب تمہیں اولاد نہیں ہوگی ۔ میری بیوی مجھ سے کہتی ہے کہ مجھے چھوڑ دو میں کہیں اور شادی کرنا چاہتی ہوں مجھے اولاد چاہیے ۔میں کیا اسے چھوڑ دوں۔ اگر ڈاکٹر یہ بات کہی ہے او ر وہ سوفیصداپنی بات پر مطمئن ہیں کہ آ پ کو اولاد نہیں ہوسکتی ہے ۔ آپ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں اور دعاؤں کا سہارا لیں ۔ دعائیں تمام بگڑے کام بنادیتی ہیں ۔

اپنی بیوی سے کہیں وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کریں ۔آپ اپنی بیوی سے بات کریں کہ اگر کوئی خرابی ہوئی کوئی بیماری ہوئی تو اس صورت میں کیا کرو گی ۔ اب اس بات میں کنفرم ہیں کہ آپ میں ہی بیماری ہے بیوی میں بیماری نہیں ہے بیوی کا حق یہی ہے کہ اگر ایسا معاملہ ہے تو اسے چھوڑ دیا جائے تاکہ وہ دوسرے مرد سے شادی کرکے اولاد کی نعمت حاصل کرسکے ۔ اگر آپ کو اس بات کا پتہ ہے بیوی میں بھی بیماری ہے تو آ پ بیوی کو سمجھائیے۔ اگر نہیں سمجھ آتی تو اسے چھوڑدیجئے ۔کیونکہ جب تک وہ آپ کے ساتھ رہے گی نف۔ر ت میں اضافہ ہوگا ۔ روزانہ لڑائی جھگ۔ڑا ہوگا ۔ چی۔خ وپک۔ار الگ ہوگی جس سے آپ اور صرف اور صرف ذہنی تن۔ا۔ؤ کا شک۔ار ہوجائیں گے ۔ کیونکہ ایک عورت کو جب اولاد نہیں ہوتی تو وہ ذہنی طور پر بہت زیادہ تناؤ کا شک۔ا۔ر ہوجاتی ہے ۔ اس صورت میں آپ بیوی کو چھوڑ دیں۔

پہلے تو بیوی کو سمجھائیں تھوڑا پیار اور غصہ کرکے اسے سمجھانے کی کوشش کریں۔ اس کے ماں باپ سے کہیں کہ وہ اسے سمجھائیں اگر وہ دوسرے مرد کے پاس جائے گی تو اور ذل۔ت ہوگی اور تذلیل ہوگی کیونکہ مجھ میں بھی یہی بیماری ہے تجھ میں بھی یہی بیماری ہے ۔ ہم دونوں آپس میں مل بانٹ کر اپنی زندگی کے اس مسئلے کیساتھ ہنسی خوشی زندگی گزار دیتے ہیں۔ اگر ہوسکے تو کسی محرم کابچہ گود میں لے لیں ۔ بچہ گود لینے سے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی آسان بنا دیں گے ۔کسی بھی کی ہو اولاد بنا کر زندگی میں شامل کریں گے تو اللہ تعالیٰ خاص رحمتیں آپ کی طرف نازل فرمائیں گے ۔ آج کی بات آپ کو بات اچھی لگی ہوگی اور آپ اس پر عمل کریں گے ۔ آپ کو چاہیے کہ پانچ وقت نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔صدقہ وخیرات جوکہ ہر مشکل وپریشانی کادور کردیتا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں