سردیوں میں رنگ گورا صرف 7دن میں رنگ شرطیہ گورا

سردیوں میں رنگ گورا

کائنات نیوز! رنگ گورا کرنے کے لئے چند بہترین ٹوٹکے : ایک دیسی ہربل ہے چرونچی جو آپ کو کسی بھی پنسار کی دوکان سے مل جائے گی۔ آپ نے اس ہربل کو یعنی چرونچی کی ضرورت کے مطابق لے کے پیس لینا ہے ۔ پھر اس پیسی ہوئی ہربل کو دودھ کے ایک گلاس میں مکس کر دینا ہے۔پھر اس دودھ کو نیم گرم کر کے اپنے چہرے پر رات کو سونے سے پہلے لگا لیا کریں۔

اس سے آپ کا چہرہ چند دنوں میں ہی گورا ہونے لگ جائے گا۔اگر آپ کا رنگ گندمی ہے یا پھر رنگت سیا ہ ہے۔ تو آپ کے لئے رنگ گورا کرنے کا یہ سب سے آسان اور سستا طریقہ ہے جس سے رنگ شرطیہ گورا ہوتا ہے اور وہ بھی چند دنوں میں زیتون کے تیل کے کچھ قطرے زعفران کی تین یا چار ڈنڈیوں اور لیموں کے عرق کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں، اس کے چند دن کے استعمال سے ہی چہرے کا رنگ گورا ہونے لگ جائے گا، زیادہ سے زیادہ آپ کو ایک ہفتہ میں ہی فرق نظر آجائے گا ۔یاد رہے کہ یہ والا ٹوٹکا آپ کو صرف موسم سرما میں استعمال کرنا ہے ۔ایک چائے کا چمچ ملک پاؤڈر ،ایک چائے کا چمچ شہد اور ایک چائے۔ کا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چائے کا چمچ بادام کا تیل اچھی طرح مکس کر لیں۔ یہ ایک پیسٹ سا بن جائے گا آپ کے پاس، آپ کو کرنا یہ ہے کہ اس پیسٹ کو چہرے پر کم از کم 10 سے 15 منٹ تک لگا کررکھنا ہے ۔

پھر نیم گرم پانی سے اسفنج کے ساتھ چہرے کو اچھی طرح خشک کر لیں پھر جا کے چہرے کو شیشے میں جاکر دیکھ لیں فرق نظر آجائے گا ۔اگر آپ اس ٹوٹکے کو ایک مہینہ تک استعمال کر لیں تو آپ کا رنگ بہت زیادہ گورا ہو جائے گا۔اور بالکل پتہ نہیں چلے گا کہ یہ رنگ آپ کا ٹوٹکے کی وجہ سے ہوا ہے یا پھر قدرتی رنگ گورا ہے۔شکریہ

اپنی رائے کا اظہار کریں