رحم کی کمزوری رحم کی سوزش،رحم کی رسولی حمل نہ ٹھہرنے کی وجوہات حمل نہ ٹھہرنا علامات

رحم کی کمزوری

کائنات نیوز ! آج ہم آپ کو حمل نہ ٹھہرنے کی وجوہات اس کی علامات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے ۔ اس کے لیے ایک آسان گھریلو نسخہ بتائیں گے۔ جس کے استعمال سے انشاءاللہ حمل ٹھہر جائےگا۔ حمل نہ ٹھہرنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جس میں بچہ دانی کی سوجن ، سوزش اور بچہ دانی کی کمزوری بھی ہوسکتی ہے۔ اگر بچہ دانی میں سوجن یا سوزش وغیرہ ہوتو رحم کےمقام پر درد رہتا ہے۔ بچہ دانی کی سوجن یا خرابی کی بڑی وجہ مخصو ص ایام بھی ہیں۔

جب مخصو ص ایام کی خرابی پیداہوتی ہے۔ تو اس سے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ مخصوص ایام یا کم آئیں تو موٹاپے کا مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے رحم پر اثر ہوتاہے۔ اگر مخصوص ایام زیادہ آئیں تو خون کی کمی ، جسمانی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری وغیرہ ہوجاتی ہے۔ دونوں صورتو ں میں بچہ دانی پر بڑا گہرااثرپڑتا ہے۔ جسمانی کمزوری اور خون کی کمی کی وجہ سے رحم کی کمزوری ، رحم کی سوزش ، بچہ دانی کی سوجن ، رسولیاں وغیرہ ۔ ایسے مسائل جنم لیتے ہیں ۔ جس سے بانجھ پن یا حمل نہیں ٹھہرتا۔ یا ٹھہر کر چند دنوں میں ہی گر جاتا ہے اور اس طرح باربار ہوتاہے۔ جس عورتیں احساس کمتری کا شکارہورہی ہیں۔ اور ان میں چڑا چڑا پن آجاتاہے۔ جس سے ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔ اور بدہضمی کی شکایت رہتی ہے۔ کھانے کے بعد کھٹے ڈکار آتے ہیں اور قربت کے دوران شدید درد ہوتا ہے۔ اگر تمام تر علامات آپ میں موجود ہیں تو یہ آرٹیکل آپکے لیے ہے۔

آج ہم آپ کو جو نسخہ بتائیں گے ۔ اس کے دو وقتوں کے استعمال سے مخصوص ایام بھی باقاعدگی کے ساتھ آئیں گے ۔ اور اس کے ساتھ بچہ دانی کی کمزوری یا سوجن وغیرہ بھی دور ہوجائےگی۔ اس کے دو تین ہفتے کے استعمال سے حمل ٹھہر جائے گا۔ نسخے کےلیے تلبینہ کا استعمال کریں۔ اس کو لگاتا ر تین ہفتے استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے خون کی کمی پوری ہوگی۔ اور جسمانی کمزوری بھی دور ہوجائےگی۔ اور مخصوص ایام بھی باقاعدگی کے ساتھ آئیں گے۔ رحم کے متعلق جتنے بھی مسائل ہوں گے انشاءاللہ اس سے دور ہوجائیں گے۔ تلبنیہ بنانے کا طریقہ نوٹ کرلیں۔ اس کےلیے پچاس گرام جو لے لیں۔ ان کو رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔ صبح جو سے چھلکا اتا ر کر آدھا کلو دودھ میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ جب گاڑھا ہونے لگے تو اس کو اتا ر لیں۔ اورحسب ضرورت اس میں میٹھا استعما ل کر لیں۔ تلبینہ تیار ہے۔ اس کو روزانہ ناشتے میں استعمال کریں۔ اس کو لگاتار استعمال کرنے سے انشاءاللہ آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں