جسم میں طاقت،ہڈیوں کی کمزوری ہو گئی ہو تو یہ چیز ایک چمچ کھا لیں جسم میں طاقت کا طوفان آجائے گا

ہڈیوں کی کمزوری

کائنات نیوز ! جسم میں طاقت ،ہڈیوں کی کمزوری ختم ہو گئی ہے تو یہ 5روپے میں ملنے والی چیز کا ایک چمچ کھا لیں ، طاقت کا طوفان آجائے گا یا کوئی بھی کام جو آپ کو جلد تھکا دیتا ہے تو آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی ہوچکی ہے اور اس کو بالکل بھی نظر انداز نہ کریں کیونکہ کیلشیم ہمارے جسم کے لئے بہت ہی ضروری نیوٹرینٹ ہے جس سے ہماری ہڈیا ں مضبوط ہوتی ہیں ہمارے دانت مضبوط ہوتے ہیں اور ہمارا نروس سسٹم بھی مضبوط رہتا ہے ہمارے خون کے پی ایچ لیول کو کنٹرول کرتا ہے تقریبا ننانوے فیصد کیلشیم ہماری ہڈیوں میں اور ہمارے دانتوں میں سٹور ہوتا ہے

اور صرف ایک فیصد ہمارے خون میں پایا جاتا ہے کیلشیم میں کمی ہونے کی وجہ سے مسلز میں کمزوری ہوجاتی ہے دانت کا کمزور ہونا ہڈیوں میں کمزور ی وزن کا کم ہونا اور مسلسل نیند نہ آنا یہ سب کیلشیم کی کمی کی علامات ہوسکتی ہیں اگر آپ ان علامات کو نظر انداز کرتے ہیں تو آنے والے وقت میں آپ کو بہت سارے مسائل کا بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے تواس لئے آپ کو بہت زبر دست اور بہت آسان نسخہ بتایا جارہا ہے سج کے استعمال سے آپ کی باڈی میں کیلشیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے لئے آپ کو چاہئے دود ھ اور اس کے علاوہ آپ کو چاہئے دو چمچ ساگودانہ یہ آپ کو ہربل سٹور سے مل جائے گا اس کے لئے آپ نے ایک پین میں ڈیڑگلاس دودھ کا ڈالنا ہے اور اس میں دو چائے کے چمچ ساگودانہ شامل کرنا ہے اور اس کو اچھی طرح سے ہلکی آنچ پر پکاتے رہنا ہے اس کو تب تک آپ نے پکانا ہے جب تک اس کی ایک کھیر سی نہ بن جائے اگر آپ شوگر کے مریض ہے

تو آپ نے اس میں چینی کا استعمال نہیں کرنا ورنہ آپ اس میں ذائقے کے مطابق چینی استعمال کرسکتے ہیں اب آپ نے ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد اس کھیر کا استعمال کرنا ہے چند دن اگر آپ اس کھیر کا استعمال کرلیتے ہیں تو آپ کی کیلشیم کی کمی پوری ہونے لگتی ہے آپ کے ہڈیوں کے جوڑ مضبوط ہوں گے ہڈیاں مضبوط ہوں گی اعصابی کمزوری دور ہوگی آپ کی تھکن دور ہوگی یہ بہت ہی زبردست نسخہ ہے آپ نے اس کو روزانہ ضرور استعمال کرنا ہے آپ تین سے چار بار ہی کھالیتے ہیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ آپ کی باڈی میں طاقت آرہی ہے اور مسلسل کھاتے رہنے سے آپ کو کبھی بھی کیلشیم کی کمی نہیں ہوگی آپ کے دانت خراب نہیں ہوں گے آپ کے بال نہیں گریں گے سکن کے لئے بھی ساگودانہ بہت ہی سزبردست ہے یہ آپ کی سکن میں چمک لاتا ہے اس میں پروٹین بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو جسم میں طاقت کو بڑھاتا ہے تھکن کو دور کرتا ہے

تو یہ کھیر ہماری سکن کو فریش رکھتی ہے اور اس نسخے کو کھانے کے ساتھ ساتھ آپ نے ایک بات کا ضرور خیال رکھنا ہے کہ کیلشیم کی اگر آپ کو کمی ہے تو آپ نے کولڈ ڈرنکس سوڈا واٹر بالکل استعمال نہیں کرنا تلی ہوئی چیزیں استعمال نہیں کرنی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں