روزانہ صرف ایک بار پڑھ لیں ، چند دنوں میں دولت آپ پرمہربان ہوجائے گی،حضورﷺکابتایاہواخاص عمل

چند دنوں میں دولت

کائنات نیوز! آج کل کے معاشرے کے اندر ہر بندہ کاروباری حوالے سے پریشان ہے ہر بندہ جو ہے وہ رزق میں برکت کی دعا کرتا ہے اور یہ سوچتا ہے یار میری دعا قبول نہیں ہوتی تو دعا کے قبول ناہونے کے کچھ اسباب ہیں جس طرح کے ہم یوں سمجھ لیں کہ ہمارے لوگوں کے اندر معاشرے کے اندر جھوٹ عام ہے

جس وجہ سے اللہ کی بارگاہ میں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی اس کے علاوہ ہمارے لوگ سود کھاتے ہیں۔ جس وجہ سے ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہم لوگ اپنے بڑوں کا ادب نہیں کرتے جس وجہ سے ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہم نبی پاک ﷺ کی ذات پر درودپاک کا ہدیہ نہیں پیش کرتے اس لئے ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی ہم اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے مال میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے اس وجہ سے بھی ہمارے رزق میں برکت نہیں ہوتی کتنی وجوہات ہیںاگر ہم ان وجوہات پر غور کریں اور اگر ہم ان کو ترک کردیں چھوڑ دیں خدا کی قسم اللہ اتنا رزق عطا فرمادے گا

اللہ اتنا رزق عطا فرمادے گا کہ ارد گرد کے لوگ بھی حیران و پریشان ہوجائیں گے کہ یا راس بندے کے پاس رزق آکہاں سے رہا ہے یہ بندہ اتنا ایماندار ہو کیسے گیا ہے رزق کی ریل پیل کیسے ہوگئی ہے آخر وجہ یہی بنتی ہے آپ اگر اپنے دل میں یہ بات پختہ کرلیں۔ جی میں نے جھوٹ نہیں بولنا جو مرضی ہوجائےمیں نے سود نہیں کھانا اللہ نے مجھے اگر ایک روپیہ دیا ہے میں نے آدھا روپیہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہے اللہ نے مجھے دس دیئے ہیں میں نے پانچ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے ہیں خدا کی قسم آپ یوں کر کے دیکھئے آپ کچھ ہی دنوں میں اتنے مال دار ہوجائیں گے

کہ آپ سے بڑا مالدار ہی کوئی نہیں ہوگا سب سے بڑی بات تو یہ ہو گی کہ آپ اللہ کے محبوب بندے بنیں گے جب آپ جھوٹ چھوڑ دیں گےغیبت چھوڑ دیں گے حرام کھانا چھوڑ دیں گے اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چھوڑ دیں گے اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے پھر اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا محبوب بندا بنائے گا آپ اللہ کی عبادت کریں گے تو اللہ آپ کو محبوب بندہ بنائے گا پھر اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی باتوں کو پورا فرمائے گاتو اللہ کی بارگاہ میں دعا کیا کریں

کہ مولا ہمیں اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ بنا مولا سود سے غیب سے چغلی سے حسد سے ریاکاری سے مولا ان سب سے ہم کو نجات عطا فرما سورہ اخلاص کا ایک حدیث پاک ہےنبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایاایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنا تہائی قرآن کے برابر ہے۔ دو دفعہ سورہ اخلاص پڑھنا دو تہائی قرآن کے برابر ہے دو تہائی قرآن پڑھنے کا ثواب ملتا ہے اور اگر کوئی بندہ تین دفعہ سورہ اخلاص پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب عطافرماتا ہے یہ ہے سورہ اخلاص کی برکت عمل بڑا مختصر ہے

اور طاقتور بہت زیادہ ہےعمل یہ ہے کہ آپ نے جب بھی آپ اپنے گھر میں داخل ہوں آپ اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت سب سے پہلا کام یہ کریں سلام کریں سلام کرنے کے بعد میرے آقانبی پاک ﷺ کی بارگاہ میں درود وسلام کا ہدیہ پیش کریں پھر اس کے بعد آپ گھر والوں کو سلام کریں سلام کرنے کے بعد سورہ اخلاص پڑھیں تین کام آپ نے کرنے ہیںجب آپ اپنے گھر میں داخل ہوں سلام کریں آقاﷺ کی ذات پر درود پاک کا ہدیہ پیش کریں اور پھر سورہ اخلاص پڑھیں یہ تین کام آپ اپنے گھرمیں داخل ہوتے وقت روٹین بنالیں گھر میں کوئی ہو

یا نہ ہو خدا کی قسم اللہ کچھ ہی دنوں کے اندر آپ کے رزق میں وسعت عطافرما دے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں