بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں

بڑی آنت کی صفائی

کائنات نیوز! بڑی آنت کی صفائی بہت ضروری ہے ورنہ ۔۔ جانیئے وہ کون سی غذائیں ہیں جو بڑی آنے کی صفائی کرتی ہیں ٭ سرکہ: سرکے کا استعمال صرف کھانوں کے ذائقوں کے لئے اہم نہیں ہے، بلکہ اس کو ہم اپنی صحت کی درستگی کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ سرکے میں انزائمل انٹیسٹیونز ہوتے ہیں جوکہ بڑی آنت سمیت چھوٹی آنت کی صفائی کے لئے بھی ضروری جُز ہے

سبزیاں : آلو، پالک اور ادرک میں گٹ فلہورائیٹک اجزات پائے جاتے ہیں جوکہ نہ صرف لبلبے کی صفائی کو یقینی بناتے ہیں بلکہ بڑی آنت اور جسم کی ہر اندرونی شریان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں۔ ٭ دالیں: دالیں فائبر کو حاصل کرنے کا ایک مضبوط ذرائع ہوتی ہیں کیونکہ ان میں گائٹیک فیبریولز پائے جاتے ہیں جوکہ آنتوں میں موجود سٹونزکو جسم سے بآسانی نکالنے اور اس میں موجود آکسیجن کی صفائی کا کام کرتے ہیں۔ ٭ قہوہ: سبز ٹی یا پھر پنیر بوٹی کا قہوہ پینے سے بڑی آنت میں موجود سوجن بھی ختم ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی ایسے فاضل مادے جن کے اخراج میں مشکلات ہوتی ہیں وہ بھی جسم سے خارج ہو جاتے ہیں یوں انسان کی طبیعت بھی جلد ہی بحال ہو جاتی ہے اور وہ خود میں تازگی محسوس کرنے لگتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں