کائنات نیوز! یہ چھوٹے چھوٹے دانے گرم دودھ میں ملا کر کھائیں آج ہم آپ کو میجکل پاؤڈر بنانے سیکھائیں گے اس کے دو چمچ دودھ میں ملا کر پی لیں تو آپ کے اندر ریسلر جیسی طاقت آجائیگی ۔ آپکے اندر سستی رہتی ہے ۔تھکاوٹ اور بے چینی رہتی ہے آپ کا دل نہیں چاہتا کوئی کام کریں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔ بوڑھے لوگ بھی پئیں تو ان میں جوانوں جیسی پھرتی بڑھ جائیگی ۔
اگر آپکا جسم دبلا پتلا ہے تو یہ پی کر آپکا جسم اچھا ہوجائیگا ۔ ویٹ گین کرنے والوں کے لیے یہ نسخہ بہت کارآمد ہے ۔تمام جسمانی کمزوریوں اور بیماریوں کا خاتمہ ہوگا۔ یہ پی کر آپکی زندگی پروقار ہو جائےگی۔ آپ ایک صاف کڑاہی چولہے پر رکھیں اور ایک پیالی پھل مکھانے ڈال لیں۔چار سے پانچ منٹ تک بھون لیں ۔جب انکی نمی ختم ہوجائے تو پھر صاف پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں۔پھر یہی کڑاہی چولہے پر دوبارہ رکھیں اور آدھی پیالی بادام ڈالیں اور آدھی پیالی ہی باریک کٹا ہوا کھوپڑا ڈالیں ۔دوبڑے چمچ کے برابر اخروٹ کی گڑیاں ڈالیں اور ایک بڑا چمچ اس میں پستے ڈالیں اور انہیں ہلکا سا بھون لیں۔ ہلکی آنچ پر بھوننا ہے اس دوران آئل یا گھی استعمال نہیں کرنا۔ان کو پلیٹ میں نکال لیں ۔پھر میوہ جات اور پھول مکھانے کو مکس کر کے گرینڈ کرلینا ہے ۔ پھر صاف پیالی میں اس پاؤڈر کو ڈال دیں۔ اب آپ دوبارہ کڑائی چولہے پر رکھیں اور بڑا چمچ دیسی گھی ڈالیں
جب یہ پگھل جائے تواس میں آدھی پیالی سوجی ڈال دیں اور سنہری ہونے تک انہیں بھونیں ۔ اسکا رنگ ہلکا براؤن ہوجائیگا۔ سوجی سنہرے ہوجانے پر جو پاؤڈر بنایا تھا اس کڑاہی میں ڈال دیں۔اور پانچ سے چھ عدد کھجوریں لے لیں انکی گٹھلیاں نکالیں اور باریک کاٹ کروہ بھی کڑاہی میں ڈال دیں۔اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ یہ مکسچر تیار ہوجائیگا اور اسے پندرہ سے بیس دنوں تک کسی جار میں ڈال کر رکھ دیں۔ استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک کپ دودھ پین میں ڈال ہلکی آنچ میں پکائیں اور اس میں اس پاؤڈر کے دو چمچ مکس کردیں۔ ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں اور پھر یہ دودھ کپ یا گلاس میں ڈال دیں ۔جب آپ نے پینا ہوتو دودھ میں اسی طرح پکا کر پئیں۔ بے فکری سے یہ نسخہ استعمال کریں یہ آپ کو موٹا نہیں کرے گا۔دس سال زائد عمر بچوں کو دودھ میں مکس کر کے پلائیں۔حاملہ خواتین ،ہائی بلیڈ پریشر اورگردوں کے مریض یہ استعمال نہ کریں۔ ہفتے میں تین بار استعمال کریں
ایک دن چھوڑ ایک دن اور گرمیوں میں ہفتے میں ایک بار استعمال کریں اچھا رزلٹ ملے گا۔جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اچھی صحت ایک اچھی زندگی گزارنے کے لیے کتنی ایک ضروری ہےتو ہمیں چاہیے کہ قدرتی چیزوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کر یں تا کہ ہمیں زندگی بھر کسی بھی قسم کی صحت سے متعلق کوئی تنگی نہ ہو۔
اپنی رائے کا اظہار کریں