سونے سے پہلے پیاز پاؤں میں رکھ کر سو جائیں اندرونی بیرونی ساری بیماریاں

اندرونی بیرونی

کائنات نیوز! آپ ﷺ نے پیاز کا بڑا فائدہ بتایا ہے ۔ یاد رہے کہ پیاز سلفر کے مرکبات سے بھرپور ایک ایسی غذا ہے جو جسم میں مضر صحت جراثیم بیکٹریاز کو ختم کرنے اور انفیکشن سے نجات دلانے کا مؤثر ذریعہ ہے اسی لیے ماہرین صحت نے اس کے بے شمار فوائد گنوائے ہیں ماہرین کے مطابق اس میں موجود انٹی بائیوٹکس صلاحیتوں کا حامل سلفر انسانی جسم کیلئے آبِ حیات کا درجہ رکھتا ہے ۔

پیاز میں وٹامنز فولاد اور دیگر دھاتیں بکثرت موجود ہوتی ہیں۔جو ہمیں بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہیں حکماء سے مطابق کسی بھی دوسرے ملک یا شہر پہنچنے کے بعد سب سے پہلے وہاں کی پیا ز کھانی چاہیے کیونکہ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ اگر اس ملک میں کوئی وباء پھیلی ہوئی تو اس سے محفوظ رہیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ جو فائدہ حکماء بیان فرماتے ہیں اس کے بارے حدیث نبویﷺ میں بھی تاکید ملتی ہے ۔ اور اسی حدیث کی بنیاد پر حکیم حضرات کی تجویز پیش کرتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان کہ جب کسی شہر یا ملک میں جاؤ تو وہاں کی سب سے پہلے پیاز کھائو ہمارے پیارے آقاﷺ نے ہمیں چودہ سوسال پہلے بتائی ہے ۔ماہرین یہ تجویز کرتے ہیں کہ ہوا کی صفائی گھر کو بیکٹریا اور بچاؤ کیلئے پیاز کو کاٹ گھر کے مختلف حصوں میں رکھ دیں گھر میں داخل بیماری داخل ہونے کے امکانات کم ہوجائیں گے ۔ فلو سے انفیکٹڈ مریض کی سائیڈ ٹیبل پر پیاز کاٹ کے رکھنے سے گھر کے دوسرے افراد کو نہیں رکھتا

اور مریض بھی جلد ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ اگر ب۔چھو کاٹ لے تو پیاز کا پانی وہاں لگایا اور اس سے درد دور ہوجائے گا اور زہر ختم ہوجائیگا۔ اگر ایک چھٹانگ پیاز کا پانی صبح باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو گردے اور مثانے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جاتی ہے اور پیٹ کے درد کی تکلیف میں پیاز کو بھن کر اسکا رس نکال کر گرم گرم پیا جائے تو پیٹ کے درد کو شفا حاصل ہوگی ۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ نکس۔یر بہنے کی شکایت میں اگر پیاز کا رس ایک دو قطرے ناک میں ڈالیں تو نکسیر بند ہوجائیگی ۔ یاد رہے گرمیوں میں لو لگنے کی صورت میں پیاز کا استعمال مفید ہے ۔ جدید تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ پیاز کا مسلسل استعمال دل کے امراض میں مبتلا ہونے سے محفوظ رکھتا ہے ۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پاؤں کے تلوے پر پیاز کی کاش باندھنے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں تو اس بارے میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ رات کے وقت سونے سے قبل پیاز کی ایک کاش پاؤں کی ہتھیلی پر باندھیں

اور اس پر جراب پہن کر سوجائیں ۔ صبح جاگنے پر اس کو اتار دیں ۔ پیاز کو اس طرح کا استعمال آپ کو حیران کن طور پر صحت مند رکھنے میں مدد دے گا۔ اس کے کچھ چیدہ چیدہ فوائد آپ کو بتا دیتے ہیں۔ پیاز کا اس طرح سے استعمال سردی کے نزلہ زکام سےصحت دینے میں انتہائی مفید ہے ۔یاد رہے کہ پیاز انفیکشن سے بھی نجات دلاتا ہے ۔پاؤں کی ہتھیلی پر ایک پرت رکھ کر سوجائیں ایسا کرنے سے نزلہ زکا م کھانسی سے یقینی آرام پہنچتا ہے ۔ اگر آپ کانوں میں درد محسوس کرتے ہیں۔تو ایک بار پیاز کو بھی آزما کر دیکھ لیں رات کو پیاز کی ایک تاش پاؤں کی ہتھیلی پر باندھیں اور صبح کو اسکے نتائج ملاحظہ کریں۔ پیاز جسم سے زہریلے اور فاسد مادوں کا اخراج بھی یقینی بناتا ہے ۔ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاؤں تلے پیاز رکھنے سے غدود میں پیدا ہونیوالی سوجن سے بھی نجات ملتی ہے ۔انگلستان میں یہ طریقہ علاج طاعون کی روک تھام کیلئے بھی استعما ل کیا جاتا رہا ہے ۔

کرونا بھی ایک وبا ہے اس صورت میں بھی یہ نسخہ اپنایا جائے تو انشاء اللہ تو اس وباسے حفاظت ہوگی یادرہے کہ ک۔رونا کی ایک علامت تیز بخار بھی ہے کہ بخار کی صورت میں ماہرین یہ تجویز کرتے ہیں رات کو سونے سے پہلے دونوں پاؤں پر ناریل کا تیل استعمال کرنے کے بعد پیاز کو دو حصوں میں تقسیم کرکے پاؤں کے درمیانی حصے پر باندھ لیں صبح تک بخ۔ار اُتر جائے گا اور جسم سے تما م زہ۔ریلے مادے نکل جائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں