حضور کریم ﷺکا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت ان3باتوں کااہتمام کرےتورزق دروازے توڑکر آئے گا

حضور کریم ﷺکا ارشاد

کائنات نیوز! گھر میں داخل ہوتے وقت درود شریف کے بعد ان چھ آیات کا کو پڑھیں ،رزق دروازے توڑ کر آئے گا ؟ حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا ۔پہلا وہ گھرمیں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے اور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے ۔

جو شخص بیروزگار ہو اور ملازمت نہ ملتی ہو یا گھر میں تنگدستی ہو اور فقر و فاقہ ہو ایسے لوگوں کیلئے قرآن پاک کا یہ عمل تیر بہدف ہے ۔ عمل کریں اور ملازمت نہ ملنے کی پریشانی یا گھریلو حالات میں تنگدستی وپریشانی سے نجات پائیں ۔ اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ ملازمت بھی مل جائے گی اور گھریلو مالی حالت بھی آہستہ آہستہ بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے عمل یہ ہے مندرجہ ذیل آیات کو نماز عشاء کے بعد باوضو ان تین آیات کو ایک ہزار مرتبہ پڑھیں اور پھران کی تاثیر دیکھیں یہ عمل آپ کو مایوس نہیں۔کرے گا ۔ اول تو پہلے چلہ یعنی چالیس دن میں کام ہو جائے گا نہیں تو دوسرا چلہ اور پھر تیسرا چلہ تک یعنی 120 دن تک مزید کریں انشاءاللہ کام ہو جائے گا ۔ سورہ المومن کی تین آیات یہ ہیں مروی ہے کہ

ایک مکاتب نے(مکاتب اس غلام کو کہتے ہیں جس نے اپنے آقاسے مال کی ادائیگی کے بدلے آزادی کا معاہدہ کیا ہو) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی بارگاہ میں عرض کی میں اپنی آزادی کی قیمت ادا کرنے سےعاجز ہوں‘ میری مدد فرمائیے۔۔حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا میں تمہیں وہ کلمات نہ سکھاؤں جو رسول اللہ ﷺ نے مجھے سکھائے تھے۔ اگر تم پر پہاڑ جتنا بھی قرض ہوگا تو اللہ تعالیٰ تمہاری طرف سے ادا فرمادیں گے۔ تم یوں کہا کرو:۔ اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سَوِاکَ۔ صبح و شام سو سو مرتبہ اول و آخر درود شریف اور ہر نماز کے بعد گیارہ گیارہ بار پڑھیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں