سردی میں مرغی کے پنجے کھانے سے کونسی لاعلاج بیماری ختم ہوجاتی ہے

سردی میں مرغی

کائنات نیوز ! یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ دیسی مرغی فارمی مرغی کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش تصور کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت فارمی مرغی کے مقابلے میں تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔فارمی مرغی صرف آپ کی غذائی ضرورت پوری کرتی ہے، لیکن دیسی مرغی صرف غذا ہی نہیں

بلکہ دوا کے طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔دیکھا گیا ہے کہ دیسی مرغی کو بہت کم استعمال کیا جاتا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ گوشت کی طرح بہت دیر سے تیار ہوتی ہے اور اس کا ذائقہ بھی فارمی مرغی کے مقابلے میں مختلف ہوتا ہے۔آج یہاں پر دیسی مرغی کے چند حیرت انگیز فائدے بیان کئے جارہیں ہیں جسے پڑھنے کے بعد آپ آج ہی سے اس کا استعمال شروع کر دیں گے۔چکنائیدیسی مرغی میں دوسرے گوشت اور مرغی کے مقابلے میں کم چکنائی پائی جاتی ہے

اس لئے اس کے استعمال سے جسم میں چکنائی کے بڑھنے خطرہ نہیں ہوتا ااور یوں کولسیٹرول کی سطح اعتدال بھی اعتدال میں رہتی ہے۔ ہارمونز یہ بات بہت زیادہ کہی اور سنی جاتی ہے کہ مرغیاں کھانے سے جسم میں ہارمونز عدم توازن کا شکار ہوجاتے ہیں کیو نکہ فارمی مرغیوں کو کئی طرح انجیکشن لگائے جاتے ہیں جب یہ انسانی جسم میں جاتے ہیں تو وہاں یہ ہارمونز کا توازن بگاڑ دیتے ہیں۔لیکن دیسی مرغیاں آپ کے ہارمونز کو اعتدال میں رکھتی ہیں اور انہیں تقویت پہنچاتی ہیں۔ بہتریاداشت دیسی مرغی کا استعمال بہتر یاداشت اور تیز حافظے کے لئے مفید تصور کیا جاتا ہے۔

پروٹی پروٹین کا بہتر تناسب جسم کے کئی افعال کی بہتر انجام دہی کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا ہے، اس کی کمی کو دور کر نے کے لئے ادویات کا استعمال کر رہیں ہیں تو ساتھ ہی دیسی مرغی کو بھی اپنی غذا کا حصہ بنالیں یہ امائنو ایسڈ سے بھر پور ہونے کی بنا پر جسم میں پروٹین کی کمی کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرے گی۔ ڈپریشن فی زمانہ ہر شخص کسی نہ کسی مسئلے سے دوچار ہے اور یہی پریشانیاں ڈپریشن کو جنم دیتی ہے۔دیسی مرغی اپنے صحت بخش اجزاء کی بدولت آپ کی مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، جس سے آپ کا مزاج بھی بہتر رہتا ہے۔

السر یہ بہت سے امراض جیسے ذیابیطس، ٹیبی، السر، انفیکشن والی بیماریوں اور سرطان سے بچانے میں بھی مدد فراہم کرتی ہیں۔دیسی مرغی کا استعمال سردی میں کرنا کیوں مفید ہے؟یہ اپنے گرم مزاج کی بدولت اس موسم میں ٹھنڈ سے بچاتی ہے، گلے اورسینے کے انفیکش، بخار، جوڑوں کے درد، پرانی کھانسی اور پرانی چوٹ کے درد کو ختم کرنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں