غریب آدمیوں سے کم از کم لڑکیوں کو عشق نہیں ہوتا،نوجوانی میں ہارٹ اٹیک کیوں ہوتے ہیں؟مفتی طارق مسعودکا دلچسپ بیان

مفتی طارق مسعود

کائنات نیوز! معروف سکالرمفتی طارق مسعود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غریب آدمیوں سے کم از کم لڑکیوں کو عشق نہیں ہوتا،اگر آپکی پینٹ میں پیسے نہیں ہیں تو آپ سے ایمپریس نہیں ہونگی،جوانی میں ہارٹ اٹیک عشق معشوقی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ، جب مس گیدرنگ کا ماحول ہوتا ہے تو عشق معاشقے بہت ہوتے ہیں ، جس کی وجہ سے ڈپریشن بھی ہوتا ہے ، ہمارا لبرل طبقہ تو آزادی چاہتا ہے ،

یہ آزادی اصل میں مرد اور عورت کے اختلاد میں نہیں ہے ،اس کو ایک دوسرے سے دور کرنے میں ہے ،دونوں کے ذہن سکون میں رہیں گے ، مفتی طارق مسعود نے اپنے بیان میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے

اپنی رائے کا اظہار کریں