قرآن مجید کی صرف ایک سورت پڑھیں رزق میں برکت اورکشادگی ہونا شروع ہو جائے گی

کائنات نیوز! قرآن مجید کی صرف ایک سورت فراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھیں۔اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ ہر روز عشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائے تو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی۔

غربت و افلاس سے چھٹکارا:غربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھں اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھیں۔ درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھیں۔پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگیں اور کسی سے بات چیت نہ کریں۔حق تعالیٰ نے چاہا .تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کے لئے:باوضو حالت میں سات مرتبہ قرآن مجید کی صرف ایک سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان پر دم کریں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گے۔قرض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ قرض واجب الادا ہو . وہ قرض ادا کرنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے.

پھر11 بار سورہ رحمان قرآن مجید کی صرف ایک پڑھے۔پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں