کلیمائڈ یا کیا ہے؟اسکی وجو ہات اور علا مات کیاہیں،اور اس بیماری سے کیسے بچاجاسکتا ہے

کلیمائڈ یا

کائنات نیوز ! کلیما ئڈ کیا ہے؟ اس کی وجو ہات بھی بتائیں گے اور کچھ ادویات بتائیں گے جس کے استعمال سے ا س بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ عورتوں اور مردوں کے اطلاق سے پیداہونے والا ایک مرض ہے جس کے جو بیکٹریا ہے اس کا نام ٹریکومیٹس ہے ۔

پہلے اسے وائرس کا نام دیا گیا تھا لیکن جدید تحقیق کے مطابق اس کو ایک بیکٹریا کا نام دیا گیا ہے تو اس سے بہت سارے جو مرض ہیں جسم کے اندر پیدا ہونے کے چانسز بہت زیادہ ہیں اس بیکٹریا کی وجہ سے بڑھ جا تے ہیں جو یہ بیکٹریا ہے یہ ایک وائرس ہے جس کا علاج نہ کیا جا ئے تو یہ وائرس یہ بیکٹریا وقت کے ساتھ بڑھ جا تا ہے گلٹیوں کی سوزش سی ہو جا تی ہے اور جو عورتوں اور مردوں کے تولیدی نظام ہیں یہ پوری طرح سے ختم ہو جا تے ہیں اور جو تولید کرنے کے قابل وہ نہیں رہتے۔ جس کی وجہ سے بانچ پن کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھ جا تا ہے اور جو پیشاب کی نالی ہے اس میں بہت زیادہ جلن اور درد ہو تا ہے

اور پیشاب کے راستے پیپ خارج ہونے لگتی ہے اور پراسٹیٹ گلینڈ کا مسئلہ ہو جا تا ہے پراسٹیٹ بڑھ جا تا ہے تو اس میں مسئلہ بہت زیادہ ہونے لگتا ہے اور بانچ پن کا مسئلہ سو فیصد ہو جا تا ہے تو اس میں چند ایک علامات دیکھنے میں آتی ہیں جن لوگوں کو یہ مسئلہ ہو تا ہے ان کو جو پیشاب ہے یہ جلن اور درد اور چبھن کے ساتھ آ تا ہے اور لیس دار ہو جا تا ہے اس کے علاوہ پیٹ کے نچلے حصے پر لال نشان پڑ جا تے ہیں اور عضو مخصوص کی جو خارش ہے یہ ان لوگوں کو پڑ جا تی ہے ایسے لوگ بانچ پن کا شکار ہو جا تے ہیں تو یہ اس کی چند ایک علا مات آپ کے ساتھ شئیر کی ہیں

اب کچھ ادویات آپ کو بتاتا ہوں اس کے استعمال سے یہ جو مسئلہ ہے اس سے بالکل ٹھیک ہو جا ئے گا یہ مسئلہ یہ سوزاک کی ہی ایک قسم ہے تو اس میں جو پہلی دوائی ہے وہ ہے تھیو جا تھیو جا ون ایم کے اندر آپ نے لینی ہے تو اس کے آپ نے تین سے چار قطرے ہر دس دن بعد لے لینے ہیں ہر دس دن بعد اس کے تین سے چار قطرے آپ نے زبان پر ڈالنے ہیں اس کے ساتھ جو دوسری میڈیسن لینی ہے یہ لینی ہے سیفلینی یہ ہفتے میں دو دفعہ آپ نے اس کے تین سے چار قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ڈال کر پینے ہیں پھر سے تین سے چار دن بعد اس کی دوسری خوراک آپ نے لینی ہے۔

اور جو آپ نے روزانہ کی بنیاد پر جو میڈ یسن لینی ہے وہ ہے کینتھرس ۔ کینتھرس آپ نے تھرٹی والی لینی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لینی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں