اجوائن کے ساتھ اپنا وزن 3 کلو کم کریں موٹاپے سے نجات پائیں،اجوائن کا طریقہ استعمال ،جانیں

اجوائن

کائنات نیوز ! یہ بہت ہی اثر دار ہے۔ ان لوگوں کے لیے جن کا پیٹ بھر جاتاہے۔ جو بیٹھ کرکام کرتےہیں ۔ اور ان کابیٹھے بیٹھے پیٹ بڑھ جاتاہے اور قدرتی طور پر بھی ایسے لوگ ہوتے ہیں ۔ جو موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔ مختلف ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔

ہرانسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بہتر سے بہتر نظر آئے ۔اپنی صحت کو بہتر بنائے ۔ اپنی شخصیت میں نکھا ر لائے۔ یقیناً موٹاپے ایک ایسی بیماری ہے۔ جو احساس کمتری کااحساس دلاتا ہے۔ اس کے لیے نہایت ہی ایک سادہ سا آسان نسخہ آپ کو بتائیں گے ۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے ہوگی دیسی اجوائن ۔ تھوڑی سی لے لیں۔ حسب ضرورت لے لیں۔ اور اس کے بعد آپ کو چاہیے لیموں کا رس۔ دو چیز یں چاہیں آپ کو ۔ بہت ہی ساد ہ سی چیزیں ہیں۔ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں۔جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ یہ ایک سادہ سا نسخہ ہے۔ آپ نے دیسی اجوائن لے کر لیموں کے رس میں بھگو دینا ہے۔

اور کچھ دن کے لیے کسی برتن میں ڈال کر رکھ دینا ہے۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اس کو کسی برتن میں ڈالیں۔ اور فریج کے اندر محفوظ کرلیں۔ اور اس کا استعمال کریں۔ اب اس کو کیسے استعمال کرنا ہے ؟ وہ آپ کوبتاتے ہیں ۔اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ کھانا کھانے کے بعد ایک چمچ کھائیں ۔ آپ ناشتے کے بعد ایک چمچ کھا سکتے ہیں۔ اور اس کے بعد دوپہر کے کھانے کے بعد اس کو استعمال کریں۔ اس طرح کچھ دن آپ اپنی عادت بنائیں ۔ اپنی روٹین میں اس کو شامل کریں۔ انشاءاللہ! چنددنوں میں یہ نہایت اثر دار ثابت ہوگا۔ آپ کو اس کااچھا اثر ملے گا۔

اور آپ کا وزن بھی کم ہوجائے گا۔ وزن کے بڑھنے میں کیلوریز کا براہِ راست کردار ہوتا ہے، مثلاً آپ کتنی کیلوریز کھاتےہیں اس میں سے کتنی کیلوریز آپ جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال کرتے ہیں اور کتنی آپ کے جسم میں بچ جاتی ہیں۔آپ کو استعمال ہونے والی کیلوریز میں سے جسم میں بچ جانے والی کیلوریز میں توازن پیدا کرنا ہے۔ اگر آپ اپنے جسم میں ضرورت سے زیادہ کیلوریز بچا رہے ہیں اور انھیں جسمانی مشقت کے ذریعے استعمال نہیں کررہے تو یقیناً آپ کا وزن بڑھنا شروع ہوجائے گا۔ اپنا غذائی چارٹ بنائیں، جس میں ہر چیز کے سامنے اس کی کیلوریز درج ہوں۔

مثلاً، چینی، سوفٹ ڈرنکس اورپروسیسڈ ویجیٹیبل گھی میں بہت زیادہ کیلوریز ہوتی ہیں۔ اپنی غذا میں تازہ پھل اور سبزیاں شامل کریں، پروسیسڈ گھی اور چینی کا استعمال کم کریں اور جتنی کیلوریز کھائیں، انھیں جلانے کا انتظام بھی کریں۔ ورزش کے لیے خصوصی طور پر وقت نکالنا تو دور کی بات، لوگ چہل قدمی کرنا بھی بھول گئے ہیں۔ اپنے روز مرہ مصروفیات میں کم از کم چہل قدمی کو شامل کریں۔ اسکول، کالج، دفتر اورقریبی مارکیٹ جانے کے لیے ہر ممکن حد تک پیدل چلنے کو ترجیح دیں۔ یوگا سے بھی وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں