رات کو برتن صاف نہ کرنے سے کیا ہوتاہے؟حضرت علی رضی اللہ عنہ کافرمان سُن لیں

برتن

کائنات نیوز ! ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا گھریلو مضامین پر ایک اہم ترین بیان ضرور پڑھیے ۔اللہ تعالی کا ذکر کرنے سے انسان کو ہر طرح کی حفاظت ملتی ہے ۔جابرؓ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات کا آغاز ہو یا جب شام ہو جائے

تو اپنے بچوں کو روک لو۔ ان کو گھر سے باہر نہ نکلنے دو اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے بند کر لو ۔ کیونکہ شام کے بعد شیاطین فضا میں پھیل جاتے ہیں ۔ اس رات کے وقت اس پہر میں اللہ کا نام لو کیونکہ شیطان بند دروازے نہیں کھول سکتا ۔رات کے اس وقت اللہ سے شیطان کی پناہ مانگو ۔اللہ کا نام لے کر اپنے برتنوں کو ڈھک دو اور اپنے چراغ سونے سے پہلے بجھا دیا کرو ۔ اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ رات کا جتنا کام جو انسان نے کرنا ہوتا ہے چاہے کتنی تھکاوٹ بھی کیوں نہ ہو ۔یہ کام وہ ہے جو تقریبا سب لوگ کرتے ہیں ۔ہر کام کرنے سے پہلے ان سب چیزوں پر بسم اللہ پڑھنی چاہیے ۔

رات کو سوتے وقت اپنے برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں اور کوشش کریں کہ گندے برتن رکھ کر نہ سویں کیوں کہ گندی چیزوں پر ہی شیطان آتا ہے ۔اپنے گھر کو صاف رکھا کریں اور سونے سے پہلے یہ لازمی دیکھ لیا کریں کہ گھر صاف ہو ۔ احتیاط کیا کریں اپنے اردگرد کی جگہ کو صاف رکھا کریں اس سے شیطان بھاگے گا ۔گندی اور پلیت جگہوں پر شیطان کا حملہ زیادہ ہوتا ہے ۔ہم نے مسلمان ہونے کی حیثیت سے شیطان کے وسوسوں اور شیطانی کاموں سے بچنا ہے اپنے آپ کو برائی سے بچانا ہے اور اللہ کے راستے پر چلنا ہے ۔اسی میں ہمارے لئے بہتری ہے اور دنیا اور آخرت کی بھلائی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں