امیر کو غریب کرنے والے اعمال،جب تک گھر میں یہ کام ہوتارہےگا،کسی بھی وظیفہ سے فائدہ نہیں ہوگا

امیر کو غریب

کائنات نیوز! ایسے اعمال جن کی اصلاح نہ ہوتو وہ ہمیشہ پریشانی اورغربت کا شکارہوجاتے ہیں توایسے سات سوالوں کی طرف میں آپ کی توجہ دلائوں گا کہ جن کی اصلاح آپ لوگوں کوکرنی چاہیے اگرآپ کوئی بھی وظائف کررہے ہیں توساتھ میں یہ اعمال اپنی زندگی میں کررہے ہیں اور دیکھنے میں بھی آتا ہے یہ سات اعمال اکثرگھروں میں پائےجاتے ہیں تو

ان کی پریشانی دورنہیں ہے ہوتی وہ اورپریشانی میں گرتے چلےجاتے ہیں۔ سب سے پہلا جوعمل ہے جلدی جلدی نمازپڑھنے سےغربت آتی ہے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جوجلدی جلدی نمازپڑھنے کےعادی ہوتے ہیں جو لوگ سکون کے ساتھ نماز نہیں ہےپڑھتے ان کے لئے یہ بری خبر ہے کہ اگرآپ جلدی جلدی نمازپڑھنے کے عادی ہیں تو پریشانی آپ کے پاس سے جائے گی نہیں بلکے اور پریشانی آئے گی۔ ایسی کے ساتھ عمل نمبر2 بہت سے لوگ میں نے دیکھے ہیں جو کھڑے ہوکر حاجت کرتے ہیں بغیرکسی مجبوری کے کھڑے ہو کر حاجت نہیں کرنا چاہیے اگرکوئی مجبوری ہے آپ کسی ایسی جگہ گئے ہیں جہاں آپ بیٹھ کرحاجت نہیں کرسکتے اگرکوئی حالت مجبوری ہو تب تو

آپ کرسکتے ہیں لیکن اس کو عادت بنا لینا ابھی بات نہیں ہے تو کھڑے ہو کر حاجت کرنے سے بہت زیادہ حالات بگرجاتے ہیں اس سے خاص طور پربچنا چاہیےاورحاجت کے قطروں سے بھی بچنا چاہیے ۔ جاتی ہیں بہت سے گھرایسے ہیں جہاں حاجت کی جگہ بھی ساتھ ہے نہانے کی جگہ بھی ساتھ ہے اوربیسن بھی ساتھ ہی ہے بلکل پاس پاس بنی ہوئی ہیں حاجت کی جگہ پے وضوکرنے سے آپ کی برکتیں اٹھ جاتی ہیں اگرآپ کے پاس کوئی اور جگہ نہیں ہے جہاں آپ وضونہیں کرسکتے تو حالت مجبوری آپ وہاں پروضو کرسکتے ہیں تھورا سا ہٹ کے واشروم کا دروازہ کھول کر اس طرح آپ کر سکتے ہیں کوئی ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں بیٹھ نہیں سکتے حالت مجبوری پرآپ کھڑے ہوکرپانی پی سکتے ہیں

لیکن اس کوعادت بنا لینا یہ جو ہے خطرناک ہوسکتا ہے تواس سے کیا ہوتا ہےگھرپرغریبی کےاثرات آنے لگ جاتے ہیں یہ چوتھا عمل ہے اس سے آپ کو بچنا چاہیے۔ اب آتے ہیں عمل نمبر 5 منہ سے چراغ بجھانے سے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو منہ سے چراغ بجھاتے ہیں اسی طرح ماچس ہے اسے بھی آپ منہ سے بجھاتے ہیں یہ بھی اسی زمرے میں آتا ہے کسی بھی غربت منڈلانے لگتی ہے کافی زیادہ لوگ ایسے ہیں جو کھانا کھانے کے بعد اپنے منہ کو اپنے دامن یا آستین سے صاف کرلیتے ہیں یا کوئی بھی چیز کھا لیں آپ کا منہ گندا ہو گیا تو اس کو آستین سے صاف کرلیا آپ نے اپنے دامن یا آستین وغیرہ کا سہارا نہیں ہےلینا بس تھوری سی آپ محنت کرلیں اپنے پاس کوئی ٹشو یا رومال رکھ لیں کہ

جس سے ضرورت پڑھنے سے آپ اپنا منہ صاف کرلیں تواسطرح سے کرنا چاہیے دامن یا آستین سے منہ کو صاف نہیں ہے کرنا چاہیے اس طرح سے آپ کے کپڑے بھی گندے ہوں گے اوراس طرح سے غربت بھی منڈلانے لگتی ہے یہ بہت ہی خطرناک چیز ہے اس سے بچیں بہت سارے لوگ ایسے ہوں گے جوکہیں گے کہ اس سے کیا ہوگا اس سے بہت کچھ ہوتا ہے آپ کو اس سے بچنا چاہیے یہ ہو گئے ہیں سات اعمال جس سے غربت کے آثارآنے لگتے ہیں۔ ان تمام چیزوں پرعمل کریں اوردوسروں تک بھی شیئرکریں تاکہ اورکوئی بھی ان غلطیوں سے بچ سکے اچھی باتوں کو شیئر کرنا صدقہ جاریا ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیر

اپنی رائے کا اظہار کریں