بال سارے ختم ہو چکے تھے ، گنجا ہو کر یہ عمل کیا ایک ہفتے میں کالے گھنے سیاہ بال اُگ آئے

کالے گھنے سیاہ بال

کائنات نیوز! آج میں اپنے ان تمام بھائیوں بہنوں اور دوستوں کے لیے ایک بہت ہی خاص عمل لے کر حاضر ہوا ہوں اس عمل کو پڑھ لینے سے انشاء اللہ بالوں کے حوالے سے جیسی بھی کوئی پریشانی ہو گی وہ ختم ہو جا ئے گی جن میری بہنوں کے بالوں میں اضافہ نہیں ہو تا بال بہت کمزور ہیں بالوں میں سفیدی آ جا تی ہےبالوں میں خشکی آ جا تی ہے ان کی پریشانی بھی ختم ہو جا ئے گی

اور میرے وہ بھائی جو گنج پن کا شکار ہیں جن کے بال نہیں اُ گ رہے اگر اُگتے بھی ہیں جھڑ جا تے ہیں اور میرے وہ بھائی جن کی بہت ہی کم عمر میں بال سفید ہو جا تے ہیں بال گرنا شروع ہو جا تے ہیں ان سب مسائل کے لیے آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے۔آج کل تو سب سے بڑی پریشانی اس وجہ سے ہو تی ہے کہ جب کہیں رشتہ دیکھنے جانے ہو تا ہے یا رشتہ کرنا ہو تا ہے بیٹی کا بیٹےکا بھی جس کا بھی رشتہ کر نا ہو تا ہے تو اگر بالوں کی خوبصورتی نہ ہو تو یہ بھی رشتے میں بہت بڑی رکاوٹ بن جا تے ہیں مثال کے طور پر اگر ایک آدمی گنج پن کا شکار ہے اس کے سر پر بال ہی نہیں ہیں اور اس کا رشتہ کر نا ہے رشتہ دیکھنے کے لیے جا نا ہے تو اس کو یہی پریشانی لگی رہے گی کہ

پتہ نہیں میرا رشتہ ہو پا ئے گا یا نہیں اسی طرح میری وہ بہنیں جن کے بال بہت چھوٹے ہیں بال گرتے۔ہیں جب وہ اپنی کسی ایسی دوست کے پاس جا تی ہیں جن کے بال بہت لمبے ہو تے ہیں کالے سیاہ ہو تے ہیں تو وہ خود کو احساسِ کمتری کا شکار کر لیتی ہے اسی طرح کے بہت سےا یسے مسائل ہیں ایسی پر یشانیاں ہیں جو بالوں کی وجہ سے ہمیں برداشت کر نی پڑتی ہیں۔ پھر کیا ہو تا ہے کہ ہم مہنگے مہنگے آئلز کا استعمال کر تے ہیں مہنگے مہنگے شیمپوز کا استعمال کر تے ہیں ڈاکٹروں کے پاس جا تے ہیں مگر کوئی بھی فائدہ حاصل نہیں ہو تا تو آج میری ان تمام بہنوں سے بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ مہنگے شیمپوز استعمال نہ کریں مہنگے آئلز استعمال نہ کریں

بس آج کا یہ عمل کر لیں انشاء اللہ دو سے تین دن کے بعد آپ کو خود ہی اندازہ ہو جا ئے گا کہ آپ کے بالوں کے مسائل حل ہو چکے ہیں۔ آپ نے ایک ہزار مر تبہ الباریُ کو پڑھنا ہےا ور ایک ہزار مر تبہ الخالقُ کو پڑھنا ہے اور پڑھ کر کنگے پر دم کر دینا ہے اور اپنے بالوں پر کنگا دینا ہے۔ اس سے آپ کے اس قسم کے مسئلے مسائل حل ہو جا ئیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں