شام کے وقت صرف 1منٹ کا یہ چھوٹا سا عمل صدیوں، سالوں پرانے رکے ہوئے سب کام فوراً بنادے گا

کائنات نیوز ! شام کے وقت آپ یہ چھوٹا سا وظیفہ کرلیں آپ کا صدیوں پرانی رکا ہواکام کی بندش ختم ہوجائیگی ۔ معاملات میں جتنی بھی سخت سے سخت بندش ہوگی وہ ہمیشہ کیلئے ٹوٹ جائیگی ۔ کسی نے آپ پر جاد و کردیا ہے وہ بھی ختم ہوجائیگا۔ یہ ایسا عمل ہے اگر آ پ کرلیں گے

کوئی بھی مقصد ہو ہمیشہ کامیابی ملے گی ۔ حقیقی اور اصلی کامیابی آخرت کی کامیابی ہے ۔ اگر یہ عمل کرلیں گے تو آپ کو عزت ملے گے شہرت ملے گی آپکا ہر رکا ہوا کام ہمیشہ کیلئے کھل جائیگا۔ قرآن پاک میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ۔ ہر انسان کو پہلے مشکل کام کرنا پڑتا ہے پھر آسانی پیدا ہوتی ہے ۔ عمل آپ لوگ نوٹ فرما لیں شام کو ایک منٹ کا وقت نکال کر اول وآخر درود شریف کے ساتھ ساٹھ مرتبہ انا للہ وانا الیہ راجعون یا جامعُ یا مُعیدُکر لیں۔آپکا رُکا ہوا کام ہمیشہ کیلئے کھل جائیگا۔ تین دن یہ عمل ضرور کریں تین کے بعد آپکو اسکا رزق مل جائیگا۔

آپﷺ کی زندگی کا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے بڑی تکلیفیں برداشت کیں بڑی محنت کیں مسلسل محنت کے بعد آپﷺ کو نتیجہ یہ ملا کہ انعامات کا دور شروع ہوگیا ۔ یعنی مدنی زندگی شروع ہوگی ۔ یاد رکھیں ہر فرد کو تنگی کے بعد ہی انعامات کے دور میں داخل کیا جاتا ہے ۔ جب بھی کوئی کام رُک جائے مصیبت میں ہوں پریشانی میں ہوں نبی پاکﷺ کی مکی زندگی کو یاد کرلیا کریں ۔جس شخص نے بھی یہ عمل کیا اسکو بہت سی پریشانیاں کم ہوئیں۔ یہ عمل کریں انشاء اللہ آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس عمل کا انعام ملنا شروع ہوجائیگا ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں