اس فلم کیلئے میں نے سب کچھ اتار دیا تھا! کرینہ کپور کے تہلکہ خیز بیان نے بالی ووڈ کی شرمناک اصلیت سے پردہ اٹھا دیا

کرینہ کپور

ممبئی (کائنات نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کیلئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کیلئے میں نے سب کچھ اتار دیا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ 5 فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔

میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا غلط سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کیلئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کیلئے برہنہ تک ہوگئی تھیں، انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کیلئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں! اس نے کم عمر لڑکی کو حاملہ کر دیا تھا: اداکارہ ثنا خان نے بریک اپ کے بعد الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اپنی رائے کا اظہار کریں