انسانی تکبر اور اللہ کی ناراضگی تکبر ایک بُری روش اور دل کی صفاتِ ذمیمہ میں سے ہے جن کا اثر عملاً ظہور میں آتا رہتا ہے تکبر یہ ہے...