وہ دعا جو اللہ پاک نے حضرت موسیٰ ؑ کوبتائی تھی اللہ پاک انشاءاللہ آپ کی ہر مشکل آسان کردےگا قرآن حکیم کا آغاز دعا سے ہوتا ہے اور اس میں بہت سی دعائیں ہیں جو انسان کو انداز بدل بدل کر ربِ...