شادی پہ جا کر کھانا کھانے 5سنہری اصول ، پڑھ کے ہنس ہنس کر دوہرے ہو جائیں گے

شادی پہ جا کر کھانا

کائات نیوز! جب بھی شادی پر جاؤ تو یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا1: رشیئن سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا 3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کے دیکھنے والا یہی سمجھے کے آپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کے لیۓ بھی

ڈال کر لائیں ھیں. 4: اگر شادی میںریگیولر بوتل رکھی گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بے فکر ھوکر تیسری بوتل کو مزے لے کر ختم کریں کیونک پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کر کوئ بھی نہیں پیئے گااور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں.اور آخر پہ سب سے قیمتی نصیحت5: زیادہ بوٹیاں کھانے کے لیۓ آدھا نان ھاتھ میں پکڑ کر اب باری باری ھر بوٹی کو اس نان پر رکھ کر کھائیں تاکہ لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ نان بھی ساتھ کھا رہے ھ

 

اپنی رائے کا اظہار کریں