نبی کریم ﷺ کی حدیث میں ان کا ذکر ہے ، یہ 2آیات پڑھیں اور پھر بیشک 10کروڑ مانگیں وہ بھی مل کر رہیں گے

نبی کریم ﷺ کی حدیث

کائنات نیوز!  نبی کریم ﷺ کی حدیث میں ان کا ذکر ہے ، یہ 2آیات پڑھیں اور پھر بیشک 10کروڑ مانگیں وہ بھی مل کر رہیں گے ۔۔کہ انہوں نے اپنے اوپر ایک زور دار آ واز سنی انہوں نے اپنا سر اٹھایا پھر فرمایا یہ آسمان کا ایک دروازہ ہے جو آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا پھر فرمایا یہ ایک فرشتہ ہے جو آج سے پہلے زمین پر کبھی نہیں اترا پھر اس فرشتے نے آپ کو سلام کیا اور دو نوروں کی خوش خبری دی اور کہا یہ دو نور آپ ہی کو دیے جا رہے ہیں

آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیے گئے ایک سورت فاتحہ اور دوسری سورت آل بقرہ کی آخری ٢ آیات آپ جب کبھی ان دونوں میں سے کوئی کلمہ تلاوت کریں تو آپ کو طلب ضرور عطاء کی جائے گی جس کے بعد دعا قبول ہوتی ہے صحیح مسلم کی روایت ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ سورت فاتحہ کتنی عظیم سورت ہے قرآن پاک میں آتا ہے کہ ہم نے آپ کو سات بار بار دہرائی جانے والی آیات عطاء کی ہیں اور اس سے مراد سورت فاتحہ ہے ایک اور حدیث جو بخاری کی ہے آپ فرماتے ہیں حضرت ابو سعید سے یعنی ایک صحابی سے فرمایا میں تجھے قرآن کی ایسی سورت بتاؤں گا جو قرآن کی سب سورتوں سے بڑھ کر ہے اور وہ ہے سورت فاتحہ حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سورت الحمد ہی ام القران ام الکتاب اور دہرائی ہوئی سات آیات ہیں اس سورت کا نام الشفا بھی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں