ٹوتھ پیسٹ سے بلیک ہیڈز کا مکمل صفایا کریں اور جلد کو بنائیں نرم و ملائم

ٹوتھ پیسٹ سے بلیک ہیڈز کا مکمل صفایا کریں

کائنات نیوز! اکثر خواتین ایسی ہوتی ہیں کے ان کے چہرے پر بلیک ہیڈز زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان رہتی ہیں اور پارلر کا رخ کرلیتی ہیں۔لیکن آج ہم ان کو گھر میں ہی بلیک ہیڈز کے خاتمے کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہایت آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کم خرچ بھی ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کو برش پر لگا کر بلیک ہیڈز پر اس کا مساج کریں۔ اس سے بلیک ہیڈز ایسے صاف ہوں گے جیسے کسی چیز کا چھلکا اُترتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ سے جلد نرم و ملائم بھی ہوجائے گی

اپنی رائے کا اظہار کریں