جس عورت کے ہاں بچے کثرت اور آسانی سےپیدا ہوتے ہوں اس عورت کے بارے میں امی عائشہ ؓ نے کیا ارشاد فرمایا ؟

امی عائشہ ؓ

کائنات نیوز! حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پیچیدہ نہ ہو .نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو .جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جاتی ہیں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں.۔۔۔

اگر کوئی مسلمان یہ چاہے کہ اسکو کثیر رزق عطا ہوتو اسکو دعائے جبرائیل ؑ پڑھنی چاہئے . یہ دعااللہ کریم نے اپنے محبوب نبیﷺ کو حضرت جبرائیل کے ذریعہ سے سکھائی تھی اور سب سے پہلے سرکار دوجہاں ﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہؓ کو عطا کی تھی.حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایک حدیث میں اس دعا کا ذکر موجود ہے.ایک روز آپؓنے شدید فقر و فاقہ کی وجہ سے رسول کریم ﷺ سے عرض کیا کہ ایک ماہ ہو گیا گھر میں چولہا جلانے کی نوبت تک نہیں آئی.آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو تو پانچ بکریاں دے دوں اور چاہو تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ابھی ابھی ایک دعا سکھائی ہے بتا دوں. یہ دعا پڑھو. یَااَوَّلَ الاَوَّلِینَ یَااٰخِرَ الاٰخِرِینَ‘ ذَاالقُوَّةِ المَتِینِ‘ وَ یَارَاحِمَ المَسَاکِینَ‘ وَیَا اَرحَمَ الرَّاحِمِینَ

. آج ہم آپ کو نیک اولاد اور حمل کی حفاظت کے لیے ایک بہترین وظیفہ بتائیں گےجس سے انشاءا للہ تعالی آپ کا حمل محفوظ رہے گا اور نیک اولاد پیدا ہو گی تو دوستو آپ سب سے گزارش ہے مکمل جاننے کے لیے آخرتک لازمی پڑھیں میرے اسلامی بہن بھائیو اگر ماں حاملہ ہے تو اس کا چاہیئے کہ قرآن کریم کی باکثرت حفاظت کرےکیونکہ اس سے بچے پر بھی کافی اثر پرے گا روزانہ ایک مرتبہ آیت الکرسی اور تین تین مرتبہ سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھا کریںانشاءاللہ تعالی نیک اولاد پیدا ہو گی اور حمل ضائع نہیں ہوگا اس کی بدولت یعنی ایک مرتبہ آیت الکرسی تین تین مرتبہ سورہ ناس اور سورہ فلق پڑھنے سے اللہ تعالی فرشتوں کو مقرر کردے گا حفاظت کے لئے حتہ کہ عورت اگر لا إله إلا الله محمد رسول الله پڑھ رہی ہے روایت میں آتا ہےکہ

ایک فرشتہ اس کلمے کو لے کر آسمان کی طرف جا رہا ہے اور ایک فرشتہ اوپر سے نیچے کی طرف آرہا ہے راستے میں دونوں فرشتوں کی ملاقات ہوتی ہے آنے والا فرشتہ جانے والے فرشتے سے پوچھتا ہے کہا فلاں بندی نے یا فلاں بندے نے لا إله إلا الله محمد رسول الله پڑھا یہ ایک اچھا کلمہ ہے میں اس اچھے کلمے کو لے کر اللہ کے دربار میں جا رہا ہوں اور وہ آنے والا فرشتہ کہہ رہا ہےمیرا نبی فرما رہا ہے تو آنے والا فرشتہ کہہ رہا ہے تم جس کلمے کو لے کر جا رہے وہ اس کلمے کو اللہ نے سن لیا ہے اور اس کی مغفرت کو لے کر اللہ مجھے بیج رہا ہے ایک طرف سے کلمہ اوپر جا رہا ہے ایک طرف سے مغفرت نیچے آرہی ہے ایک ماں جب اپنے حمل کے دوران لا إله إلا الله کا ورد کرے گیعلماء نے لکھا ہے

جب عورت ایک بار آیت الکرسی اور تین تین بار سورہ الفلق اور سورہ الناس پڑھ لیتی ہے تونا صرف فرشتے دنیا میں اس عورت کی اس بچے کی حفاظت کے لیے آتے ہیں بلکہ ان کے لیے دعا مغفرت بھی کرتے ہیںاس سے اتنا برا مقام ہو گا کے بچے کے آنے سے پہلے ہی دعا ئے مغفرت ہو رہی ہے عورت اپنے نو مہینوں کے اندر اگر قرآن کی تلاوت کرتی رہی حرام کی غذائو سے اپنے آپ کو بچاتی رہیتو اس بچے پر اس کا برا اثر پرتا ہے تو میرے اسلامی بہن بھائیوں امید ہے کہ آپ کو یہ عمل اچھا لگا ہو گا اس کو دوسروں کے ساتھ لازمی شئیر کریں اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا اللہ حافظ حافظ.

اپنی رائے کا اظہار کریں