ایڑھی میں درد سے آرام کے لئے ایسا چھوٹا ساٹوٹکہ کرلیں درد 15سیکنڈ میں ختم ہو جائے گا

ایڑھی میں درد

کائنات نیوز! ایڑیوں کا درد ایک اہم پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے عموما ورزش کرنے والے یا زیادہ تر زیادہ دیر تک کھڑے ہو کر یا چل پھر کر اپنا کام کرنے والے ایڑیوں میں درد کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں اس کے علاوہ شوگر کی وجہ سے بھی ایڑیوں میں درد ہونے لگتا ہے یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں ایڑی کی ہڈی کو پنجے کی ہڈی سے ملانے والے جو عضلات ہوتے ہیں اس میں سوزش پیدا ہوجاتی ہے

پٹھوں کے اس ریشوں سے پاؤں کے خمدار محراب کو بھی سہارا ملتا ہے اگر آپ اپنے پلانٹر فیشیا پر دباؤ بڑھاتے رہیں تو یہ کمزور اور سوزش کا شکار ہوسکتا ہے اور ایسی صورت میں کھڑے ہونے یا ایڑی یا تلوے میں شدید درد محسوس ہوتا ہے خواتین اس مسئلے کا شکار زیادہ نظر آتی ہیںوہ خواتین جو زیادہ چلنے یا زیادہ دیر کھڑا رہنے والا کام کرتی ہیں اگر کسی خاتون کا وزن بہت زیادہ ہو اضافی وزن کا شکار ہوں یا حاملہ ہوں وہ بھی اس مسئلے سے دوچار ہوسکتے ہیں اضافی وزن موٹاپے کی وجہ سے اور مسلسل حرکت کے باعث ایڑیوں میں سوزش اور درد رہنا شروع ہوجاتا ہے یہ تکلیف ایک یا دونوں پاؤں میں ہوسکتی ہے ایڑیوں میں درد کی وجوہات میں ایک وجہ پلانٹر فیشیائٹس کی تکلیف اس وقت ہوتی ہے

جب آپ کے پاؤں کی خم دار کمان کو سہارا دینے والی جھلی پر بہت زور پڑنے لگے اگر یہ دباؤ مسلسل جاری رہتا ہے تو جھلی کی بافتیں کٹنیں اور پھٹنے لگتی ہیں اس سے پاؤں میں درد یا ورم کی شکایت ہونے لگتی ہے یہ شکایت کچھ صورتوں میں زیادہ ہوسکتی ہے جیسے کہ اگر آپ کا وزن زیادہ ہو پاؤں کی خمیدہ کمان نسبتا اونچی ہو یا تلوے برابر یعنی فلیٹ ہوں آپ کے جوتے آرام دہ نہ ہوں تب بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے یا ایڑی کو پنڈلی سے ملانے والا پٹھہ یا عضلہ تنا ہو اکڑا ہوا رہتا ہو یا پنڈلیوں کے پٹھے کھنچے ہوئے رہتے ہوں تب بھی یہ مسئلہ ہوجاتا ہے رات کو سونے سے پہلے نمک اور شہد کو ایک ہی مقدار میں اگر آپ ملا کر اچھی طرح سے مکس کرلیں اور جس جگہ آپ کے درد ہےدرد والے حصے پر لگا لیں

اوپر سے آپ کوئی کپڑا باندھ کر جرابیں پہن لیں اس کو اچھی طرح سے ڈھانپ لیں دس دن میں اگر آپ اس تکلیف کا شکارہیں تو دس دن میں آپ کی تکلیف ختم ہوجائے گی ۔نسخہ نمبر دو:اسپرین کی دس گولیاں لیں آپ ان گولیوں کو لے کر اچھی طرح سے پیس کر پاؤڈر بنا لیں اب آپ نے اس پاؤڈر کو دو سو پچاس ملی لیٹر الکوحل میں ملانا ہے الکوحل میں ملانے کے بعد آپ نے اسے دو دن کے لئے رکھ دینا ہے دو دن کے بعد جب آپ اسے لیں گے تو آپ نے تب اسے استعمال کرنا ہے یہ اچھی طرح سے مکس ہوجائے گا ہر رات سونے سے پہلے کپڑے کا ٹکڑا تیار شدہ محلول میں بھگو کر ایڑیوں پر لگا لیجئے اور نائلون کے تھیلے سے آپ نے اچھی طرح سے اپنے پاؤں کو ایڑیوں کو باندھ لینا ہے

باندھ کر آپ نے جرابیں پہن لینی ہے اس کے بعد صبح اٹھ کر پانی سے اپنے پاؤں کو اچھی طرح سے دھو لیں اور پیٹرولیم جیلی جسے ویزلین بھی بولتے ہیں وہ لگالیجئے دس دنوں میں انشاء اللہ آپ کو افاقہ ہونا شروع ہوجائے گا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں