پھٹکڑی اور عرقِ گلاب میں یہ عام سی چیز ملا ئیں۔

پھٹکڑی

کائنات نیوز! آج کے آرٹیکل میں پھٹکر ی اور عرق گلاب سے بنے دو چیزوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔ جس کو آپ استعمال کریں گےتو آپ کو فیسل ہئیر پرابلم بالکل ختم ہوجائے گی۔ یہ دونوں رمیڈی بہت آسان اور سستی ہیں۔اور ان میں شامل اجزاء آپ کو اپنے گھر کے کچن سے مل جائیں گی۔ یہ دورمیڈی آپ کے چہرے پر موجود فالتوبالوں کی جڑوں کو کمزور کرکے ہمیشہ کےلیے ختم کردیں گے۔

آپ اس کو ایک مرتبہ آزما کر دیکھ لیں۔ فیسل ہئیر رمیونگ کےلیے آپ کو پھٹکر ی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا لے لیں۔اس کو آپ پیس لیں۔ اس کا ایک چمچ پھٹکر ی کا ایک پیالی میں لیں۔ یہ فیسل ہئیر کی جڑوں کو کمزور کردے گی۔پھر آپ اس میں ایک چمچ عرق گلاب ڈال لیں۔ اس سےپہلے آپ نے عرق گلاب کو گرم کرنا ہے۔اس کو ہلکا سا گرم کرنا ہےزیادہ گرم نہیں کرنا ہے۔ اس کےبعد اس کو پھٹکر ی کے پاؤڈر میں ڈالیں۔ پھر ان دونوں اجزاء کوایک چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر لیں۔پھر ایک کاٹن کی مدد سے اپنے چہرے پر لگائیں۔ یا ان جگہوں پر لگائیں ۔ جہاں پر بال ہیں۔ اچھی طرح سے جلد پرلگا لیں۔ اور آدھے گھنٹے کے لیے انتظا ر کریں۔ آدھے گھنٹے کے بعد آپ اپنی سکن کو سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کے غیر ضروری بال ختم ہونا شروع ہوجائیں

گے۔دوسری رمیڈی یہ ہے کہ ایک پیالی میں ایک بیسن آٹے کا چمچ لیں۔ اس کےبعد ایک چمچ پھٹکر ی کا پاؤڈر کا ڈالیں۔ پھٹکر ی کے ٹکڑے کو پیس لیں۔ اور دو سے تین چمچ خالص ہلدی کے ڈالنے ہیں۔ہلدی کی گانٹھ لے کر اس کو پیس لیں۔ اس کےبعد دو چمچ عرق گلا ب کے ڈال لیں۔ عرق گلا ب کو ہلکا سا گرم کرکے ڈالنا ہے۔ پھر ایک چمچ کی مدد سے ان سب کو مکس کر لیں۔ یہ ایک مکسچر بن جائے گا۔ پھر یہ مکسچر ابٹن کی طرح اپنے چہرے پر لگائیں۔ جس طرح ابٹن ملاجاتا ہے ویسے اس کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں۔اس میں نرم ہاتھ رکھنا ہے زیادہ رگ ڑنا نہیں ہے۔اس کا پورے چہرے پر لیپ کریں۔ اور اس کو آپ خشک ہونے دیں۔ جو اپر لپس کا ایریا ہوتا ہے وہاں پر بال زیادہ ہوتے ہیں۔ اور وہاں پر اور چہرے کے ارد گرد بھی لگائیں۔یہ لیپ بیس منٹ کے بعد خشک

ہوجائےگا۔ اور خشک ہونے کے بعد اس کو ابٹن کی طرح رگڑ رگڑ کر اتا ر لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کی سکن کتنی صاف اور شفاف لگ رہی ہے۔ آپ نے ان رمیڈیز کو ہفتے میں دو بار استعمال کرنا ہے۔ اور دو ماہ تک یہ عمل جاری رکھیں۔ آپ کے بہت سے فیسل ہئیر ختم ہوجائیں گے۔ اور آپ کا رنگ بھی فئیر ہوگا۔ اس کا رزلٹ آپ خود بھی دیکھیں گے

اپنی رائے کا اظہار کریں