آج کے بعد شو گر کے مریض ما یوس نہیں ہو ں گےیہ نسخہ آزمائیں جتنا مرضی میٹھا کھائیں اب شوگر نہیں ہوگی انشااللہ

شو گر کے مریض

شوگر دنیا میں کوئی بیماری نہیں ہے۔ جب یہ بات میں نے لوگوں کو بتا نا شروع کی تو لوگ مجھ پر ہنستے تھے۔ اور جب اب لوگوں نے انسو لین خود سے انسو لین جو کئی سالوں سے لے رہے تھے۔ جو پانچ سال، جو پندرہ سال سے ، جو بیس سال سے لے رہے تھے۔ جب انہوں نے انسو لین لینا بند کی تو انہوں نے لو گوں کو بتا نا شروع کیا کہ شو گر کوئی بیماری ہے ہی نہیں۔ اچھا سمجھو اس بات کو کہ شوگر آپ کسے کہتے ہو۔ کہتے ہیں کہ چینی لے کے آ۔ شوگر لے کے آ۔ تو یہ بیماری کہاں سے آ گئی۔

ہمارے ہاں چینی کو شوگر کہا جاتا ہے ۔ ٹھیک ہے؟؟؟ بیماری کیا ہے؟ یہ جو پینکریاض ہیں نا یہ انسو لین بنا تا ہے جس کو ہارمون ہے اسے انسو لین کہتے ہیں ۔ : جب ہمارا پینکر یاض انسو لین بنانا بند کر دیتا ہے تو جسم میٹھے کو ہضم نہیں کرتا۔ میرے محترم بھا ئیو!!! پینکر یاض کا علاج کرو۔ یہ جو میں نے آپ کو چھ باتیں پہلے بتائی تھیں نہ کہ ۔۔۔ جب خون گاڑ ھا ہو جائے گا تو پینکر یاض کو اپنا انسو لین بنانے کے لیے خون چاہیے ۔ اس کو خون ہی نہیں مل رہا۔ وہ خون گاڑھا ہے۔ وہ نالی کے ذریعے اندر جا ہی نہیں رہا۔ وہ جو چھ باتیں آپ کو بتائی ہیں کہ پلاسٹک کے برتن میں کھا نا نہ پکا ؤ۔ چینی کی جگہ گڑ استعما ل کرو۔ پتھر والا نمک لو۔ آٹا پتھر کی چکی کا پسا اور پانی مٹھی کے گڑ ھے میں رکھ کے اور دو چیزیں بتائیں ۔ کلو نجی او رمیتھی دانے کا پانی لو۔ اور ادرک اور پودینے لہسن انار دانے کی چٹنی۔ صرف میرے کہنے پہ جو کر رہے ہو۔ کرتے جاؤ۔ لیکن یہ جو میں نے باتیں بتائی ہیں۔ ان باتوں پر دو مہینے تک عمل کر لو۔

آپ کو دو مہینے تک رزلٹ مل جائے گا۔ دیکھو میری دو باتیں ہیں۔ یا تو میں سچ کہہ رہا ہوں یا کہانی ہے گپیں مار رہا ہوں۔ ایسا ہی ہے نا۔۔۔ اگر مجھے آپ بتاؤ کہ ساٹھ دن اس کو استعمال کر لو گے تو اس میں میں نے اپنی کو ن سی بات کہی ہے۔؟؟؟مٹی کے بر تن آپ کی ضرورت نہیں ہے؟ سرسوں کا تیل آپ کی ضرورت نہیں ہے؟ اچھا میں کو ن سی دوائی بیچ رہا ہوں؟ او یار پچھلے پچس سال سے دوائیاں کھا رہے ہو یا نہیں کھا رہے ؟ کھا رہے ہو نا؟ تو میری باتوں پر عمل کر کے تو دیکھو۔ زیادہ عمل نہ کرو۔ صرف دو ماہ تک عمل کرو۔ آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔ اور اس میں صرف آپ کا ہی فائدہ ہے۔ میرا نہیں ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں