جنتی عورتوں کی 4 نشانیاں،جن عورتوں میں یہ 4 نشانیاں ہو ں وہ دنیا میں بھی جنتی ہوتی ہیں اور آخرت میں بھی جنتی ہوتی ہیں 

جنتی عورتوں

کائنات نیوز ! سید عالم رسو ل اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس عورت میں چار خوبیاں ہیں ۔ پوچھا صحابہ نے حضور کونسی کونسی؟ تو میرے آقا کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : نماز پڑھیں پابندی کے ساتھ۔ رمضان کے روزے رکھے پابندی کے ساتھ۔ اور پردہ شریعت کےمطابق۔ اور میرے آقا کر یم ﷺ نے فرمایا : چوتھی خوبی یہ ہے کہ اس کے خاوند اس عورت سے راضی ہو۔

تو فرمایا: میرے آقا ﷺ نے باقی عورتوں کے لیے جنت کا ایک ایک دروازہ کھلے گا۔ او راس چار خوبیوں والی عورت جب آئے گی۔ تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے جنت کے سارے دروازے کھل جائیں گے کہ وہ جس دروازے چاہے داخل ہوجائے۔ فوراً وہ عورت جب وہ آئے گی جو خاوند کی فرمانبردار ہوگی۔ میرے آقا ﷺ نے مزید فرمایا کہ : اس کے خاوند اس سے راضی ہے۔ فرمایا آقا کریم نے کہ اللہ تعالیٰ اس سے حساب ہی نہیں لےگا۔ اگر اس کا خاوند اس سے راضی ہو۔ یہ خصوصاً اپنی ماؤں ، بہنوں اور بچیوں کے لیے بتار ہے ہیں۔ یہ جو حدیث مبارکہ آپ کو بتارہے ہیں۔ اور ایک حدیث آپ کو بیان کرتے ہیں جو عورت اپنے شوہر کے کپڑے دھوئے گی۔ میرے آقا کریم ﷺ کےکتنے خوبصورت ترین جملے ہیں۔ کہ جس عورت نے اپنے شوہر کا ایک جوڑا کپڑوں کا دھویا۔

اللہ تعالیٰ اسے ایک ہزار نیکیاں عطافرمائےگا۔ اللہ تعالیٰ اس عورت کے دو ہزار گن اہوں کو مع اف فرما دے گا اپنی رحمت سے ۔ اور میرے آقا ﷺنے ارشاد فرمایا کہ : جو عورتیں گلا کرتی ہیں اپنی شوہروں کا، شکو ہ کرتی ہیں، شکایتیں کرتی ہیں۔ بہت ساری غلطیاں ہماری زندگی کاحصہ ہیں۔ جس عورت نے یہ کہہ دیا کہ میں جب سے تمہارے گھر آئی ہوں۔ میں نے سکھ کا لمحہ نہیں دیکھا۔ وہ دیکھیں وہ کیسے زندگی گزر بسر کرر ہے ہیں۔ اس کی بیوی کتنی اعلیٰ ہے۔ لیکن جب سے میں آپ کے گھر آئی ہوں۔ میں نے کوئی لمحہ اچھا نہیں گزرا۔ ایک حدیث مبارکہ بیان کرنے لگیں ہیں۔ ہمارے آقا نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ: جس عورت نے ایک مرتبہ کہا اپنے شوہر کو ، جب سے تیرے پاس آئی ہو۔ بھلائی نہیں دیکھی ۔

صرف ایک مرتبہ کہا ،تو آقا کریم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس کے سترسال کی عبادت کو ضائع کردےگا۔ اس عورت کے ستر سال کے نیک اعمال ضائع ہوں گے ۔ صرف ایک مرتبہ یہ کہنے سے ۔ بیٹے کی جنت اپنے ماں کے قدموں تلے ہے۔ اور عورت کی جنت اس کے شوہر کی فرمانبرداری میں ہے۔ جس طرح جتنے بھی بیٹے ہیں۔ وہ جتنے مرضی بڑے ہوجائیں لیکن اگر وہ اپنے والدین کی خدمت کریں گے ۔اطاعت کریں گے ۔ ان کو راضی کریں گے۔ تو جنت ملے گی۔ اسی طرح میرے بہنوں ، بیٹیوں جب تک کسی بھی عورت کا شو ہر اس سے راضی نہیں ہوگا ۔ تو اس کو جنت نہیں ملے گی۔ اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔ دیکھ لیں کہ صرف ایک فقرہ کہنے سے اللہ پا ک اس کے ستر سال کے اعمال کو ضائع کردےگا۔ جتنی بھی اس کی نیکیاں ، صدقہ ،خیرات جو کچھ ہے اللہ تعالیٰ ہر چیز کو ضائع کردے گا۔ ستر سال کی عبادت کو۔

اور میرے آقا کریم ﷺنے فرمایاکہ: جس عورت نے اپنے شوہر کےسامنے زبان کھولی ۔ ا ور اس کو برابر کے جواب دیے۔ اور اس کی عزت کو تار تار کیا۔ تو فرمایا: قیامت کے دن اس عورت کی زبان کو اللہ تعالیٰٰستر گز لمبا کردے گا۔ اور اس کااس کے گلے کے ساتھ لپیٹ دےگا۔ اور فرمایا کہ : وہ عورت تڑپے گی ۔روئے گی۔ اور وہ کہے گی اے میرے اللہ ! کیا ہوا؟ تو فرمایا: اللہ تعالیٰ فرمائےگا تو اپنے شوہر کی عز ت نہیں کرتی تھی ۔ اس کا احترام نہیں کرتی تھی۔ اس کا کہنا نہیں مانتی تھی۔ تو ا س کی اطاعت نہیں کرتی تھی۔ اور تو اس کے حکموں پر چلتی نہیں تھی۔ جو عورت اپنے شوہر کو اطاعت گزار نہیں ہوگی اس کی دنیا اور آخر ت بھی برباد ہوگی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ سب عورتوں کو نیک بنائے۔ اور سب شوہروں کو ان کی عورتوں کےحق میں بہترین بنائے۔ آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں