سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی،جانیں اہم خبر

عمرے کی ادائیگی

کائنات نیوز ! سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔قومی اخبار کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں ، ڈائریکٹرامورصحت نے کہا ہے

کہ مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں 13 اسپتال مخصوص کیے جائیں گے اور حجاج کے رہائشی خیموں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے گا۔ تمام حجاج کوکھانا ان کے کمروں میں ہی پہنچایا جائے

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری بڑی عید سے قبل بڑی عیدی ملے گی،مزید جانیں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سرکاری ملازمین کو عیدالضحیٰ سے قبل 60 فیصد اضافی تنخواہ ادا کی جائے گی اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 60 فیصد اضافی تنخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور ماہ جون اور جولائی کی تنخواہ کی مد میں 24 فیصد خصوصی الائونس شامل ہے۔ جو رواں ماہ جولائی میں جون کے خصوصی الائونس کے ساتھ ملازمین کو ادا کیا جائے

اپنی رائے کا اظہار کریں