پیاز کاٹنے کا وہ طریقہ جس سے آنکھوں میں آنسو نہ آئیں،بیویوں کے خدمت گار حضرات کیلئے بڑے کام کی خبر

پیاز کاٹنے

کائنات نیوز ! پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں سے پانی بہنا لازمی بات ہے لیکن کچھ ایسے طریقے بھی ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے پیاز کاٹیں تو ان بے وجہ کے آنسوؤں سے بچا جا سکتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ایک فیس بک گروپ میں کئی خواتین نے پیاز کاٹتے ہوئے آنسوؤں سے بچنے کے اپنے اپنے طریقے بیان کیے ہیں۔

ان میں سے ایک خاتون نے بتایا ہے کہ اگر آپ پیاز کاٹتے ہوئے آنسوؤں سے بچنا چاہتے ہیں۔ تو پیاز کو درمیان سے آدھا کاٹ کر اسے گرم پانی میں بھگو دیں اور پھر اسے کاٹیں۔ اس طرح آپ کی آنکھوں میں چبھن نہیں ہو گی اور آنسو نہیں آئیں گے۔ کئی خواتین کا کہناہے کہ وہ پیاز کاٹنے سے پہلے 10منٹ کے لیے انہیں فریزر میں رکھ دیتی ہیں۔ اس کے بعد انہیں نکال کر چھیلتی اور کاٹتی ہیں اور ان کی آنکھوں میں آنسو نہیں ہوتے۔ ایک خاتون کا کہنا تھا کہ اگر آپ فریج میں ایک گھنٹے کے لیے پیاز رکھ دیں تو بھی آپ کو یہی نتائج مل سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پیاز میں Syn-propanethial-S-oxideنامی ایک کیمیکل پایا جاتا ہے جو آنکھوں میں چبھن پیدا کرتا ہے کہ لیکریمل (Lachrymal) غدودوں کو آنسو جاری کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیاز کاٹتے ہوئے ہماری آنکھوں سے آنسو بہہ نکلتے ہیں۔

کئی خواتین کا کہناہے کہ وہ پیاز کاٹنے سے پہلے 10منٹ کے لیے انہیں فریزر میں رکھ دیتی ہیں۔ اس کے بعد انہیں نکال کر چھیلتی اور کاٹتی ہیں اور ان کی آنکھوں میں آنسو نہیں ہوتے۔ ایک خاتون کا کہنا تھا کہ اگر آپ فریج میں ایک گھنٹے کے لیے پیاز رکھ دیں تو بھی آپ کو یہی نتائج مل سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پیاز میں Syn-propanethial-S-oxideنامی ایک کیمیکل پایا جاتا ہے جو آنکھوں میں چبھن پیدا کرتا ہے کہ لیکریمل (Lachrymal) غدودوں کو آنسو جاری کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پیاز کاٹتے ہوئے ہماری آنکھوں سے آنسو بہہ نکلتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں