نکاح کی ایسی رسم جن سے نکاح نہیں ہوتا، کیا آپکا بھی نکاح ایسا تو نہیں ہوا،مزید جانیں

نکاح

کائنات نیوز ! بعض لوگ خود بھی پڑھے لکھے ہوتے ہیں لیکن نکاح رسما مولوی سے ہی پڑھواتے ہیں صحابہ کرام اپنی اولادوں کا نکاح خود پڑھ لیتے تھے کیا نکاح پڑھنا بھی کوئی مشکل کام ہے پیشہ ور مولویوں سے یہ کام لیاجائے دوسری خرابی یہ ہے کہ نکاح پڑھنے والے کو اجرت دی جاتی ہے اسلام میں اجرت لینا ثابت نہیں ہے یہ ایک نیکی کا کام ہے

اگر دلہا کو قبول و اجابت کرادیا تو کونسا پہاڑ اٹھا دیا کہ مزدوری کے مستحق ہوگئے نکاح میں دلہا سے کلمے بھی پڑھواتے ہیں ان کامقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر اس نے کفر و شرک کیا ہوگا تو توبہ ہوجائے گی لیکن دلہن سے کلمہ نہیں پڑھا یا جاتا کیا عورتوں میں شرک و کفر کا احتمال نہیں ہے ایک خرابی یہ ہے کہ جدید طبقہ جن کی زبانوں پر انگریزی کے الفاظ چلتے رہتے ہیں اور عوام جن کی زبان ذرہ سخت ہوتی ہے جس طرح مولوی مخارج و حروف کے ساتھ کلمہ پڑھاتے ہیں وہ ان کی سہی نقالی نہیں کر سکتے ندامت سے دلہا پر ایک بوجھ پڑتا ہے گویا دلہا صاحب کلمہ پڑھنے کے امتحان دے رہے ہوں اکثر نکاح خوان مولوی اس نفسیاتی مرض کو نہیں سمجھتے اگر کوئی غلط کلمہ پڑھ دے

تو اس کی بھی خوب تشہیر کی جاتی ہے دیکھئے جی ان کو تو کلمہ ہی نہیں آتا دلہن کے پاس جو قبول و اجابت کے لئے آدمی بھیجے جاتے ہیں وہ غیر محرم نہ ہوں جب بالغ لڑکی کے سامنے دلہا کا نام لیا جائے تووہاں حق مہر کا تذکر ہ اور قبضہ بھی کرادیا جائے نکاح کے وقت جو چھوارے پھینکے جاتے ہیں اب اس میں مسنون طریقہ نہیں رہا چھوٹے بڑے بوڑھے تک دوڑنے لگ جاتے ہیں مجلس میں کھلبلی سی مچ جاتی ہے بہتر طریقہ یہ ہے کہ چھورے ہاتھ مین دیئے جائیں اس سے ہر ایک اپنی جگہ پر آرام سے بیٹھا رہے گا نکاح میں خطبہ پڑھنا مستحب ہے اگر کسی کو خطبہ نہ آتا ہو تو صرف ایجاب و قبول سے نکاح ہوجاتا ہے نکاح خط کے ذریعے بھی ہوسکتا ہے اگر دلہن بہت دوررہتی ہے

جس سے آنے جانے کا مصرف کافی بڑھ جاتا ہے مثلا وہ لڑکی اور اس کے ماں باپ کسی دوسرے ملک میں رہتے ہیں تو صرف خط و کتابت کے ذریعے بھی نکاح ہو سکتا ہے لڑکی چند گواہوں کے سامنے نکاح قبول کرنے کی تحریر کر دے پھر اسے دلہا والوں کے پاس بھیج دیا جائے دلہا اس تحریر کو پڑھ کر اگر مجلس میں قبول کرے تو نکاح ہوجائے گا نکاح کے گواہ دو مرد بھی کافی ہیں اگر ایک مرد اور دو عورتوں کے سامنے نکاح پڑھایا جائے تب بھی نکاح صحیح ہوجاتا ہے اللہ پاک ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے اور اس کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے ۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین

لڑکیوں کا پیٹ کیوں بڑھتا ہے؟وجوہات اور علامات جانیںاس پوسٹ میں

خواتین میں پیٹ کا بڑھنا آج کل خواتین میں ایک مرض بہت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے یہ دن بدن بڑھتا چلا جارہا ہے اور بہت ساری خواتین سکول جانے والی لڑکیاں کالج جانے والی لڑکیا ں اس بیماری کا شکار ہو چکی ہیں وہ مرض کیا ہے اور وہ ایسا کون سا مرض ہے جو آپ کے پیٹ کو بڑھا دیتا ہے آپ میں موٹاپا لاتا ہے باقی جسم تو بڑھے نہ بڑھے لیکن پیٹ زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتا ہے تو اس کی وجوہات ہیں خواتین کا مسئلہ پی سی او ایس پولیسسٹک اووری سینڈروم پی سی اوڈی کہہ لیجئے جس میں ماہواری کا بند ہونا ماہواری کا دو دو ماہ چھ چھ ماہ تک نہ آنا یا کچھ وقت کے لئے بندہ ہوجانا اور میڈیسن کے استعمال سے جب آنا تو بہت زیادہ آنا تو یہ ساری بیماری اس میں کور ہوجاتی ہیں

اگر آپ کے پیریڈز باقاعدہ سے نہیں آرہے اگر آپ کے پیریڈز رکنا شروع ہوگئے ہیں تو اس سے آپ کی رحم میں سوزش بھی ہوسکتی ہے ورم بھی آسکتا ہے اس وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوسکتا ہے تو اس لئے پہلے الٹرا ساؤنڈ کروایئے کہ اصل وجہ ایل ایچ ایف ایس ایچ یہ تمام آپ کو ٹیسٹ کروانے ہوں گے کہ اس کی وجوہات کیا ہیں آپ کے پیٹ کے بڑھنے کی وجوہات میں پی سی او ایس تو آگیا خواتین کا مسئلہ تو آگئی تو اس کی مین وجہ کیا ہے کیا ہارمونل چینجز کی وجہ سے ہے یا رحم میں سویلنگ کی وجہ سے ہے یا ایسی کو ن سی وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمارا وزن بڑھ رہا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت ساری خواتین ڈپرین کا شکار ہوجاتی ہیں تو رحم میں سب سے بڑی وجوہات جو سویلنگ کی ہوتی ہے وہ یہ ہے

کہ خاص کر پیریڈ ز کی ارریگولر ہونے کی وجوہات جس کی وجہ سے پیٹ بڑھنے لگتا ہے کہ جب انہیں پیریڈ شروع ہوتے ہیں تووہ پہلے دن دوسرے یا تیسرے دن نہا لیتی ہیں تو نہانا نہیں چاہئے شاور نہیں لینا چاہئے جس کی وجہ سے جیسے ہی آپ شاور لیتے ہیں تو آپ کے جسم میں ٹھنڈک ہوجاتی ہے تو جب وہ بلیڈنگ ہوتی ہے وہ اندر ہی جم جاتی ہے اس میں گاڑھا پن آجاتا ہے تو یہ ہر بار جب خواتین پیریڈز کے دورا ن شاور لے لیتی ہیں تو اس خاص کر چار دن تک تو کم از کم بالکل بھی شاور نہ لیجئے گا اس کے بعد چاہے جتنی بھی گرمی ہو چاہے جتنا بھی مسئلہ ہو آپ نے بالکل بھی شاور نہیں لینا یہ بہت سارے مسائل پیدا کر سکتا ہے اس سے بلڈ جم جائے گا پھر آپ کا ہفتہ بعد بھی آسکتا ہے

چھ چھ ماہ تک بھی یہ مسئلہ بڑھ سکتا ہے تو بہتر ہے اس چیز سے بھی ضرور پر ہیز کیجئے گا اور آپ غور کیجئے گا بیلی بٹن کے نیچے اگر آپ کو پین ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے وہاں سویلنگ ہو تو اس وجہ سے بھی مسئلہ آسکتا ہے جب آپ شاور لے لیتے ہیں جب آپ کے جسم میں ٹھنڈک چلی جاتی ہے تو بلڈ کلوٹس بن جاتے ہیں اور وینز کو رگوں کو بلاک کردیتا ہے جس کی وجہ سے رگیں سویل ہونا شروع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز بند ہو جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں